علامہ طباطبائي کی زندگي میں ہی ان کی اکثر کتابوں کی اشاعت اور شاگردوں کی تربیت، ان کے کچھ دوسرے علمی پہلو تھے جن کی جانب رہبر انقلاب اسلامی نے اشارہ کیا
بدھ, نومبر 15, 2023 10:56
ہر بڑی شخصیت کے متعدد پہلو ہوتے ہیں۔ بعض پہلو بہت نمایاں ہو جاتے ہیں، بعض عوام کی نظر میں مقبول ہو جاتے ہیں، لیکن دیگر پہلو جو اپنی جگہ تو بہت اہم ہوتے ہیں، مگر وہ مکمل سوانح حیات کے نہ ہونے یا تجاہل عارفانہ کا شکار ہو جاتے ہیں۔
بدھ, اکتوبر 04, 2023 10:19
سکون نفس مطمئنہ، باعث تسکین قلب وارث انبیاء حضرت سکینہ سلام اللہ علیہا نے کمسنی میں ایثار و قربانی کے وہ نقوش چھوڑے ہیں جن تک دنیاکی بزرگ خواتین بلکہ مردوں کی بھی رسائی ممکن نہیں
پير, ستمبر 18, 2023 10:18
امام حسین (ع) سے عشق و محبت کی یہ طوفانی طاقت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ دنیا کی بڑی سے بڑی طاقتیں لرزہ بر اندام ہوجاتی ہیں
اتوار, ستمبر 03, 2023 11:19
فکر و نظر اور احساس کی گہرائی میں غوطہ زنی کی آرزو کا نام شعر ہے
پير, اگست 21, 2023 10:20
امام زین العابدین علیہ السلام کی حیات طیبہ کو کئی حصوں میں تقسیم کرنا ہوگا
هفته, اگست 12, 2023 10:05
نوحہ و ماتم، گریہ و زاری روز تخلیق اور خلقت آدم سے چلی آرہی ہے۔ یہ نیک افراد، باکردار لوگوں، اولیائے الہی اور انبیائے عظام کی سیرت ہے
پير, جولائی 17, 2023 09:43
حج ابراہیمی کی صلائے عام اور اس کی عالمی دعوت نے ایک بار پھر تاریخ کی گہرائيوں سے پوری دنیا کو مخاطب کیا اور ذکر خدا کرنے والے مشتاق دلوں میں ہلچل مچا دی
منگل, جون 27, 2023 10:06