درس میں موجود سارے طلاب وفضلاء پریشان ومضطرب تھے
بدھ, دسمبر 16, 2015 11:52
بانی اسلامی جمہوریہ ایران، حضرت آیة اللہ العظمیٰ امام خمینی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں: ہر وہ شخص جو مسلمانوں کی احتیاط سے آگاہی رکھتا ہو، وہ قرآن کے سلسلے میں نظریہ تحریف کے باطل ہونے کی گواہی بھی دے گا
بدھ, دسمبر 09, 2015 08:21
آٹھ سالہ جنگ کے دوران بہت سے عراقی خفیہ طور پر عراق سے ہجرت کرکے اسلامی جمہوریہ ایران میں پناہ گزین ہوئے، ان میں بہت سے افراد نے انقلاب اسلامی کی حمایت میں صدام کے خلاف جنگ میں حصہ لیا۔
بدھ, اکتوبر 14, 2015 09:51
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
عراقیوں کا امام سے عشق و محبت کی داستان سنہ ۱۳۴۴مطابق ۱۹۶۵،اور امام کا نجف اشرف جلاوطن ہونے کے دور کی طرف لوٹتی ہے، یہ لگاؤ اور محبت تقریباً ۵۰ سال گزرنے کے بعد بھی اسی طرح باقی اورقائم ہے ۔
منگل, جولائی 21, 2015 11:56
ایک یونیورسٹی کا آدمی اگر منحرف ہو جائے وہ ایک دکاندار سے فرق کرتا ہے وہ ایک مستری مزدور سے فرق کرتا ہے
هفته, مئی 30, 2015 10:33
امام امت کی نظر میں اسلامی جمہوریت کا مقصود « اسلامی ثقافت کا حصول » ہے۔ یعنی امام خمینی(رح) نے جس وقت اسلامی نظام کا نعرہ بلند کیا۔
پير, مارچ 09, 2015 08:35
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے قرآن کریم کے دستورات کی بنیاد پر اسلامی حکومت قائم کی اور عالمی استکبار کے مقابلے میں اٹه کهڑے ہوئے۔
جمعرات, جنوری 15, 2015 08:57