ہم ایک اسلامی ملک چاہتے ہیں اور اس ملک کے اعلی حکام اسلام کے معتقد ہوں اور ان کے تمام کام اسلامی قوانین کے مطابق ہوں اور ایسے افراد کو جو اسلام کے معتقد نہیں ہیں ملک کی کوئی ذمہ داری نہیں دی جا سکتی لیکن ہم مصلحتا خاموش تھے حالانکہ ہم جانتے ہیں کہ ابھی کچھ ایسے افراد موجود ہیں جو اسلام کے معتقد نہیں ہیں ہمیں امید ہیکہ ہم انشاء اللہ جو چاہتے ہیں ویسا ہی ملک بنا سکیں جس کے قوانین اسلام کے مطابق ہوں اور یہ ملک پوری دنیا کو اسلام ناب محمدی سے آشنا کر سکے ہم ابھی تک اسلام ناب محمدی کو دنیا کے سامنے پیش نہیں کر سکے۔
پير, جون 24, 2019 03:36
ولادیمیر پیوٹن نے واضح الفاظ میں کہا کہ ممکن ہے کہ بعض لوگ خطے میں ایرانی یا روسی اقدامات پر تنقید کریں
بدھ, جون 19, 2019 10:12
ڈاکٹر روحانی نے شانگھائی اجلاس کی میزبانی پر کرغز صدر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ اجلاس ایسے وقت میں ہورہا ہے جب عالمی برادری کو سنگین مشکلات کا سامنا ہے
هفته, جون 15, 2019 12:30
اس موقع پر پاکستان کی خاتون سفیر نے خطاب کرتے ہوئے اس طرح کی ثقافتی تقریبوں کے انعقاد کو ایران اور پاکستان کے عوام کو ایک دوسرے کے اور قریب لانے کی اہمیت پر روشنی ڈالی
بدھ, جون 12, 2019 01:32
وزیراعظم عمران خان سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی، جس میں پاک ایران تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا
هفته, مئی 25, 2019 02:42
بدھ, مئی 22, 2019 11:08
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طلباءتنظیموں اور جوانوں کے ایک عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حکومتی ذمہ داریاں اور اقتدار حزب اللہی نو جوان نسل کے حوالے کرنے کی راہ ہموار کرنی چاہیے۔
بدھ, مئی 22, 2019 01:46
دنیا میں ہونے والے تمام فسادات کی جڑ امریکہ ہے اور اسرائیل اس کا ثمر ہے، اسرائیل کے ناپاک وجود سے عالم اسلام کے قلب میں خنجر گھونپا گیا
جمعرات, مئی 16, 2019 11:26