عید نوروز پر امام خمینی(رح) کا طریقہ کار

عید نوروز پر امام خمینی(رح) کا طریقہ کار

حضرت امام(رہ) کے پوتے مرتضی اشراقی بیان کرتے ہیں کہ ۱۳۶۸ھ،ش میں نوروز کے موقع پر امام (رہ) کے گھر پر کافی لوگ جمع تھے ہم لوگوں کا بچپنا تھا اور ہم کچھ بچے کھیل رہے تھے اور امام(رہ) کے انتظار میں تھے اچانک حسن آقا دروازے سے داخل ہوئے اور کہا: کیا تم لوگوں نے عیدی کے طور پر کچھ لیا ہے

منگل, مارچ 22, 2022 03:45

مزید
کیا امام خمینی(رح) نوروز کو عید مانتے تھے؟

کیا امام خمینی(رح) نوروز کو عید مانتے تھے؟

بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) ہر سال عید نوروز کی مناسبت سے بیانات جاری کرتے تھے اور اس میں وہ ملک کی ترقی اور پیشرفت نیز انقلاب کی کامیابی اور اس کی ترقی کی طرف اشارہ کرتے اور اس عید کی مناسبت سے وہ انسانوں کے اندر تحول اور تبدیلی کے طلبگار تھے کہ جہاں اس عید کی مناسبت سے انسانوں کی مادی زندگی میں تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں وہیں معنوی زندگی میں بھی تبدیلیاں رونما ہونا لازمی ہیں۔

پير, مارچ 21, 2022 10:13

مزید
غرباء کا ریڈیو ٹیلی ویژن پر جتنا حق ہے اتنا ہمارا نہیں  ہے

غرباء کا ریڈیو ٹیلی ویژن پر جتنا حق ہے اتنا ہمارا نہیں ہے

میں دوسروں کی بات نہیں کرتا اپنے بارے میں کہتا ہوں کہ میں ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی صورتحال سے خوش نہیں ہوں

اتوار, مارچ 13, 2022 11:47

مزید
وسوسوں سے نجات کے لئے آیت اللہ سیستانی کا دستور العمل

وسوسوں سے نجات کے لئے آیت اللہ سیستانی کا دستور العمل

ایسی بات کی جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے کہ یہ حالت عقلی اور شرعی لحاظ سے مذموم ہے

بدھ, مارچ 09, 2022 11:06

مزید
مکتب حسینی (ع) کا طرز زندگی

مکتب حسینی (ع) کا طرز زندگی

اہلبیت اطہار علیہم السلام کی زندگی کا مطالعہ اور اس میں غوروفکر انسان کو ایسا رول ماڈل فراہم کرتا ہے جس کی مدد سے وہ اعلی مراتب اور حقیقی سعادت تک پہنچ سکتا ہے

اتوار, مارچ 06, 2022 11:31

مزید
Page 24 From 172 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >