فلسطین کی مشکلات ہماری مشکلات ہیں ایسے حالات میں عالم اسلام کو یکجہتی اور اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا عالم اسلام کو ظالمین کے مقابلے میں قیام کرنا ہوگا مجھے امید ہیکہ انشاء اللہ اتحاد اور یکجہتی سے تمام اسلامی ممالک کی مشکلات حل ہوں گی اس وقت اسلامی ممالک کو فلسطین کا ساتھ دینا چاہے اور تمام اسلامی ممالک کو فلسطینیوں کی حمایت میں آگے آنا چاہیے عالم اسلام کی مشکلات تمام اسلامی ممالک کی مشکلات ہیں ہم سب کو مل کر ان مشکلات کا سامنا کر نا ہوگا اگر عالم اسلام کو دشمن کے مقابلے میں کامیاب ہونا ہے تو اسے اپنی صفوں میں اتحاد قائم کرنا ہو گا۔
پير, ستمبر 16, 2019 11:09
روایات میں رسولخدا (ص) اور ائمہ اطہار (ع) سے مروی ہے کہ نیت میں اخلاص کا مسئلہ بہت اہم ہے اس کی بہت زیادہ تاکید ہوئی ہے
هفته, ستمبر 14, 2019 09:24
حضرت امام علی (ع) کی حکومت میں انسان، انسان ہونے کی وجہ سے انسانی کرامت کے حامل اور مناسب سلوک کئے جانے کے لائق ہیں۔
جمعه, ستمبر 13, 2019 10:14
محرم اور صفر کے مہینوں کے بارے میں امام خمینی کیا فرماتے ہیں؟
بدھ, ستمبر 11, 2019 12:26
حسینی کردار حق ہیں، حسین (ع) صدق و صفا کے پیکر ہیں، حسین (ع) وارث انبیاء ہیں
منگل, ستمبر 10, 2019 06:25
ابن عباس سے کہتے ہیں کہ میں مقام ذیقار میں امیرالمؤمنین (ع)کے حضور میں حاضر ہوا ، حضرت علی (ع) نے ایک کتابچہ نکالا، جس میں حضرت امام حسین (ع) کی شہادت کا ذکر تھا ،حضرت امام حسین کی شہادت کا ذکر پڑھ کر حضرت علی بھی روئے اور مجھے بھی خوب رلایا۔
منگل, ستمبر 10, 2019 01:51
متحدہ عرب امارات یمن کیخلاف جنگ سے جلد از جلد اپنی علیحدگی کا اعلان کرے
جمعه, ستمبر 06, 2019 02:53
کیا ظلم کے مقابلے میں خاموشی اختیار کرنا چاہیے؟
جمعرات, ستمبر 05, 2019 11:54