تها مرد خدا دیدہ بیدار خمینی /ـ/-/ آزادی انساں کا علمدار خمینی
پير, ستمبر 08, 2014 10:16
وہ امام عصرؑ کا نائب خمینی اب کہاں /ـ/-/ گامزن تها راہ حق پر جو وہ غازی اب کہاں
پير, ستمبر 08, 2014 10:14
گونجتی ہے آج بهی تیری صدائے اتحاد /ـ/-/ تیری کوشش تهی مسلماں ہوں فدائے اتحاد
پير, ستمبر 08, 2014 10:09
اللہ کے سوا بڑی طاقت کوئی نہیں /ـ/-/ پختہ یقیں کے ساته یہ سب کو بتا گیا
پير, ستمبر 08, 2014 10:05
امام خمینی(رح) فرماتے ہیں: اسلام نے تمام مذاہب اسلامیہ کو حبل الہی سے متمسک رہنے کی دعوت دی ہے اور اس دستور الہی سے سر پیچی جرم ہے، گناہ ہے۔ دستور اسلام ہے کہ ہم سب ''معتصم بہ حبل اللہ'' رہیں۔
هفته, ستمبر 06, 2014 09:04
اقوامِ متحدہ میں اسوقت بڑی طاقتیں اسرائیل کے حق میں متحد ہیں۔
جمعرات, ستمبر 04, 2014 05:39
امام خمینی ؒ کا گهر صرف زندگی گزارنے کیلئے ایک مسکن نہیں تها بلکہ لوگوں کی مشکلات برطرف کرنے اور اسلامی انقلاب کی ترقی کا ایک مرکز اور لوگوں کے عبادی اور شرعی امور انجام دینے کا آفس بهی تها کبهی درس کیلئے یہ مدرس ہوجاتا تو کبهی انقلاب کا مرکز قرار پاتا اور کبهی اس سے امام باڑہ اور مسجد کا کام لیا جاتا تها۔
منگل, ستمبر 02, 2014 10:27
نوری مالکی - عراق کے وزیراعظم
پير, ستمبر 01, 2014 10:02