اسلامی جمہوریہ ایران میں اقلیتوں کے حقوق

اسلامی جمہوریہ ایران میں اقلیتوں کے حقوق

اسلامی جمہوری ایران میں مذہبی اقلیتوں اور دوسرے باشندوں مین کوئی فرق نہیں ایران میں اقلیتوں کو بھی دوسرے افراد کی طرح قانون کے مطابق ان کے حقوق دئے جائیں گے اسلامی حکومت میں ہر انسان کو قانون کے مطابق اس کا حق دیا جاے گا اسلامی حکومت میں ہر قوم کا فرد آزاد ہے اسلام میں تفریق اور امتیاز دہی کی کوئی گنجائش نہیں یہاں ہر کسی کو اس کا حق ملے گا اس طرح کے مسائل کو اجاگر کر کے اسلامی انقلاب کے دشمن انقلاب کو کمزور بنانے کی کوشش میں ہیں ایران کی اکثریت مسلمانوں کی ہے لہذا یہاں اسلامی قوانین کے مطابق عمل ہوگا اور اسلامی کسی کو بھی دوسرے کا حق مارنے کی اجازت نہیں دیتا۔

منگل, دسمبر 17, 2019 02:03

مزید
امام (رح) کا غسل جمعہ کبھی ترک نہیں ہوا

امام (رح) کا غسل جمعہ کبھی ترک نہیں ہوا

حضرت امام خمینی (رح) آذان ظہر سے پہلے .....

پير, دسمبر 16, 2019 11:58

مزید
روزہ کی حالت میں تمام نافلہ نمازیں پڑھتے تھے

روزہ کی حالت میں تمام نافلہ نمازیں پڑھتے تھے

جب حضرت امام خمینی (رح) ماہ مبارک رمضان میں نجف کی شدید گرمی میں نماز ظہر و عصر کے لئے روزہ کی حالت میں ...

هفته, دسمبر 14, 2019 11:58

مزید
اخلاص کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

اخلاص کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

اخلاص کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

جمعرات, دسمبر 12, 2019 04:47

مزید
کبھی مستحبات ترک نہیں کیا

کبھی مستحبات ترک نہیں کیا

حضرت امام (رح) نجف اشرف کی زندگی میں جب بھی حرم مطہر جانا چاہتے تھے تو ...

جمعرات, دسمبر 12, 2019 11:58

مزید
ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کے اعلی حکام کی اسلامی انقلاب کے بانی سے تجدید عہد

ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کے اعلی حکام کی اسلامی انقلاب کے بانی سے تجدید عہد

ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کے اعلی حکام نے اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) کے حرم میں حاضر ہو کر فاتحہ خوانی اور ان کی تمناوں سے تجدید عہد کیا

جمعرات, دسمبر 12, 2019 10:00

مزید
قرآن سے تمسک، اسلامی اتحاد ہر خطرہ سے محفوظ رہے گا

قرآن سے تمسک، اسلامی اتحاد ہر خطرہ سے محفوظ رہے گا

قرآن تجلی کی صورت مگر بارش تجافی کی صورت نازل ہوئی

جمعرات, دسمبر 12, 2019 09:42

مزید
آیۃ اللہ دستغیب کی شہادت پر امام خمینی(رح) کا پیغام تسلیت

آیۃ اللہ دستغیب کی شہادت پر امام خمینی(رح) کا پیغام تسلیت

فرزندان اسلام،پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی نسل کے لئے شہادت کوئی نئی بات نہیں شہادت ہمارے لئے افتخار ہے ہمارے ائمہ اطہار علھیم السلام نے مسجد کوفہ سے لے کر صحرای کربلا تک اسلام کی خاطر قربانیاں پیش کی ہیں ایران کے مسلمان بھی اس شہادت طلب جذبے سے مستثنی نہیں ہیں اسلامی انقلاب کا اس طرح کے اصحاب حسین علیہ السلام سے دامن بھرا ہے جو اسلام کی خاطر اپنی جان قربان کر چکے ہیں اور کرنے کے لئے تیار ہیں قیامت کے دن پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے سب سے زیادہ ہماری قوم کے شہداء کھڑے ہوں گے جنہوں نے اسلام کے دفاع میں اپنی جان نثار کی ہے ہمارے علماء اور ائمہ جمعہ نے بھی اسلام کی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ عقیدت پیش کیا ہے۔

بدھ, دسمبر 11, 2019 01:34

مزید
Page 257 From 501 < Previous | 251 | 252 | 253 | 254 | 255 | 256 | 257 | 258 | 259 | 260 | Next >