سب سے پہلے میں ایران، عراق اور دوسرے ممالک کے تمام علماء کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے حقیر نسبت اپنی محبت کا اظہار کیا ہے میں اس بات پت معذرت خواہ بھی ہوں کہ آپ کی جانب سے منعقد ہونے والے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکا پروردگار کا ہم پر یہ بہت بڑا لطف ہے کہ پوری دنیا کے علماء ہمارے ساتھ ہیں یہ دنیا ایک راستہ ہے جس کو ہمیں طہ کر کے اپنے مقصد تک پہنچنا ہے ہم اس دنیا میں رہنے کے لئے نہں آے ہیں بلکہ یہ ہمارے لئے راستہ ہے جس کو انبیاء اور ائمہ علیھم السلام کی پیروی کرتے ہوے عبور کرنا ہو گا اگر ہم اس راستے کو صحیح طریقے سے عبور کرنے میں ہماری کامیابی اور جیت ہے۔
بدھ, اکتوبر 30, 2019 02:23
سن 63ء کی شب 6/ جون کو حضرت امام خمینی (رح) صحن خانہ میں سوئے ہوئے
منگل, اکتوبر 29, 2019 10:44
عقیدہ توحید پر عملی اثر کے ظاہر ہونے کے لئے ایمان کا قلبی یقین اور توحیدی عقیدہ میں شدت ضروری ہے
پير, اکتوبر 28, 2019 12:21
اسلام میں فلسفی اور سیاسی نقطہ نظر سے موجودہ تحقیق کی حکومت اسلامی کے نظریہ پر ایک اہم مسئلہ اور حوزہ کے اهم مسائل کا جز ہے
لبنانی شیعہ کے رہبر
پير, اکتوبر 28, 2019 11:36
جب کچھ نادانوں اور بیہودہ افکار رکهنے والوں نے امام علیہ السلام کواپنا کام انجام دینے کی اجازت نہ دی اس موقع پر امام عالی مقام نے معاویہ سے صلح کر کے اس کی ظاہری عزت وآبرو بھی ختم کر دی۔امام حسن علیہ السلام نے معاویہ کا وہی حشر کیا جو سرکار سید الشہداء نے یزید کا کیا۔
اتوار, اکتوبر 27, 2019 11:22
حضرت امام خمینی (رہ) دنیا میں وہ واحد راہنما ہیں جنہوں نے فلسطین کے مظلوموں کے لئے صدائے احتجاج بلند کی، صرف صدائے احتجاج ہی نہیں بلکہ آپ نے ملت کو ایک منشور عطا کیا کہ فلسطین سمیت دنیا کے مظلوموں کی مدد کرنا نہ صرف ہمارا اخلاقی بلکہ شرعی فریضہ ہے۔
جمعه, اکتوبر 25, 2019 10:47
میں نے اکثر دیکھا ہے کہ حضرت امام خمینی (رح) ظہر کے وقت مدرسہ فیضیہ میں نماز جماعت کے لئے موجود ہیں
جمعه, اکتوبر 25, 2019 10:44