امام خمینی(رہ): ماہ محرم کا چاند نظر آتے ہی شجاعت اور فداکاری کے مہینے کا آغاز ہو گیا ہے، یہ تلوار پر خون کی فتح کا مہینہ ہے۔
منگل, اکتوبر 27, 2015 08:22
لکھا ہے آسماں پہ فسانہ حسین ؑ کا -//- سب کا حسینؑ، سارا زمانہ حسینؑ کا کوئی امام کوئی پیمبر کوئی ولی -//- کتنا ہے سربلند گھرانہ حسینؑ کا
جمعه, اکتوبر 23, 2015 05:46
اشک اور گریہ، ابی عبداللہ الحسین(ع) کے پیرو روح اللہ کے مکتب میں، مکتب کے تحفظ کے بنیادی امور میں سے ہے۔
اتوار, اکتوبر 18, 2015 08:04
امام خمینی(ره) کی اتحاد کی سوچ ہمارے لئے ہر حال میں جیت لے کر آتی ہے
بدھ, ستمبر 30, 2015 11:33
امام خمینی{رح} فرماتے ہیں:" جو کام سید الشهداء {ع} نے انجام دیا، اور جو نصب العین وه رکھتے تھے اور جس راه پر وه چلے اور کامیابی انہیں شہادت کے بعد حاصل ہوئی وه اسلام کے لیے حاصل ہوئی۔
پير, اگست 03, 2015 12:47
افغانی عالم دین: وہ لوگ جو جہاد و شہادت کے مفاہیم سے بے بہرہ ہیں انہیں اس میدان میں سرگرم ہونے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔ یہ لوگ کج فکر ہیں۔ حسن البنا، مودودی اور آیۃ اللہ خمینی جیسے افراد وہ تھے جو اسلامی تحریک کو زندہ رکھنے کے لئے جد و جہد کیا کرتے تھے۔
اتوار, اگست 02, 2015 05:20
عراقیوں کا امام سے عشق و محبت کی داستان سنہ ۱۳۴۴مطابق ۱۹۶۵،اور امام کا نجف اشرف جلاوطن ہونے کے دور کی طرف لوٹتی ہے، یہ لگاؤ اور محبت تقریباً ۵۰ سال گزرنے کے بعد بھی اسی طرح باقی اورقائم ہے ۔
منگل, جولائی 21, 2015 11:56
امام خمینی (رح) انقلاب کے خیمہ کا عظیم و اساسی ستون تھے جنھوں نے اپنی بصیرت ،دانائی اور عالمانہ رہبری سے معاشرہ کو آگاہ اور بیدار کیا،نظام مقدس کے وفادار اور مخلص لوگ کو جمع کیا اور اُمت کو عالمی استبکار اورطاغوت کے پنجہ سے چھٹکار دِلایا۔
بدھ, جون 24, 2015 09:27