آپ نے اسلام کی راہ میں خون دیا اپنے جوان دئے لیکن آپ کا خون آپ کے جوان اسلام سے کے لئے قربان ہوے ہیں اسلام اس کہیں زیادہ عزیز ہے کہ ہم اپنے دلوں اسکی راہ میں اہنے جوانوں کی شہادت کا خوف رکھیں اسلام کی راہ میں شہداء کی تعداد بہت زیادہ ہے امیرالمومومنین اسلام کی راہ میں شہید میں ہوے حسین بن علی علیہ السلام نے میدان کربلا میں اسلام کی راہ اپنا سب کچھ قربان کردیا لہذا ہمیں شہید ہونے سے کوئی خوف نہیں ہمیں اس راہ میں وتل ہونے کا کوئی ڈر نہیں۔
جمعه, مارچ 01, 2019 09:24
امام حسین علیہ اسلام نے اسلام کو اپنے اعمال کے ذریعے ہمیشہ کے لئے زندہ کیا۔
هفته, اکتوبر 20, 2018 09:48
جناب زید اپنے بھائی امام محمد باقر (ع) کے بعد اپنے تمام بھائیوں میں افضل، اشرف اور ممتاز فرد تھے۔
منگل, اکتوبر 16, 2018 11:26
عمر سعد کے ہمراہ کربلا میں موجود لشکر کی تعداد کے بارے میں اختلاف ہے
اتوار, ستمبر 16, 2018 03:36
امام حسین (ع) 28/ رجب سن 60ق کی شب میں اپنے خاندان کے اکثر افراد اور بعض انصار کے ساتھ اپنے جد رسولخدا (ص) کو خداحافظ کہہ کر میدنہ سے مکہ کی طرف روانہ ہوگئے
بدھ, ستمبر 12, 2018 12:08
امام حسن (ع) نے صلح کرکے معاویہ کو ہمیشہ کے لئے رسوا کردیا
جمعرات, مئی 31, 2018 12:21
ابوالحسن علی بن موسی الرضا (ع) جو "امام رضا" کے نام سے مشہور ہیں، شیعہ اثنا عشریہ کے آٹھویں امام ہیں۔
اتوار, نومبر 19, 2017 12:33
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل: ہم نے وقار اور عزت کا اصل مطلب، حضرت امام خمینی (رح) سے سیکھا ہے۔
پير, نومبر 06, 2017 09:02