سپاہ اسلام کے عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی نے اپنے وصیت نامہ میں توحید، رسالت اور حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کی ولایت کی شہادت اورگواہی دیتے ہوئے امت مسلمہ کو ولایت سے منسلک رہنے اور باہمی اتحاد اور یکجہتی برقرار رکھنے کی وصیت اور سفارش کی ہے۔
جمعه, فروری 14, 2020 07:34
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عوام کے مختلف طبقات سے وابستہ افراد، اور مختلف اداروں کے اعلی حکام کی حرم امام خمینی (رح) میں حاضری اور ان کی تمناؤں سے تجدید عہد
پير, فروری 10, 2020 09:20
جماران خبر رساں ایجسنی کی رپورٹ کے مطابق عشرہ فجر کی مناسبت سے عوام کے مختلف طبقات سے وابستہ افراد، اور مختلف اداروں کے اعلی حکام کی حرم امام خمینی (رح) میں حاضری اور ان کی تمناؤں سے تجدید عہد
پير, فروری 10, 2020 09:15
هفته, فروری 08, 2020 11:00
هفته, فروری 08, 2020 08:00
اگر کوئی کسی کی مشکلات میں سے ایک مشکل حل کر دے تو گویا اس نے نوے سال ایسی عبادت کی ہے جس میں دن کو روزہ اور رات کو نمازیں ادا کی ہیں اس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ ہمیں دسروں کی خدمت کرنا چاہیے دوسروں کی خدمت کرنا ایک دینی اور شرعی ذمہ داری ہے دوسروں کے درد کو سمجھنا اچھے اخلاق اور انسانیت کی نشانیوں میں سے ایک ہے اگر ہم کسی کے درد کو نہ سمجھ سکیں تو ہم انسانیت کے دائرہ سے خارج ہیں لہذا دوسروں کے درد کو سمجھ کر ان کی خدمت کرنا ہماری شرعی اور دینی ذمہ داری ہے۔
جمعرات, فروری 06, 2020 12:17
فلسطین کا واحد حل اصلی فلسطینی باشندوں کی مرضی کیمطابق نظام حکومت کا قیام ہے
جمعرات, فروری 06, 2020 10:56
بدھ, فروری 05, 2020 09:00