کیا قم میں حضرت معصومہ کے حرم میں امام خمینی ہر روز جاتے تھے؟
اتوار, مارچ 01, 2020 04:31
امام خمینی(رح) قم میں پابندی کے ساتھ حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں حاضر ہو کر زیارت اور دعا پڑھتے تھے حتی کہ جس دوران امام(رہ) سلماسی مسجد میں درس تھے اس دوران بھی پابندی سے حضرت معصومہ سلام علیھا کی زیارت سے مشرف ہوتے تھے اور وہاں بیٹھ کر اپنے رب سے راز و نیاز کرتے تھے اگر امام (رہ) کو ملک بدر نہ کیا جاتا تو وہ قم میں ہی رہتے آپ ہمیشہ فرماتے تھے کہ قم ہی میرا اصلی گھر ہے امام (رہ) کبھی تہران میں وطن کے قصد سے نہیں رہے بلکہ آپ نے ہمیشہ قم ہی کو اپنا وطن مانا ہے قم سے آپ کی محبت کی اصلی وجہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کا حرم تھا۔
جمعرات, فروری 27, 2020 04:10
۔کیا امام خمینی(رح) ہر روز حرم مشرف ہوتے تھے؟
بدھ, اکتوبر 09, 2019 12:29
حضرت امام خمینی (رح) جب تک قم میں تھے کبھی صبح کے درس اور کبھی عصر کے درس کے بعد حرم حضرت معصومہ (س) میں جاتے تھے
جمعرات, اکتوبر 03, 2019 09:19
جیسا کہ آپ جانتے ہیں امام خمینی (رح) کی گرفتاری اور آپ کے ترکی جلاوطن ہونے کے بعد مرحوم حاج آقا مصطفی بھی گرفتار ہوگئے اور جیل گئے
جمعه, مارچ 08, 2019 12:02
امام خمینی(رح) حضرت معصومہ (س) کے مزار پر پابندی کے ساتھ جایا کرتے تھے اور خاص عنایت رکھتے تھے کہ خود کو روزانہ حضرت کی زیارت کرنے جائیں
منگل, دسمبر 18, 2018 09:58
حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کا قم میں والہانہ استقبال
هفته, دسمبر 01, 2018 02:41
پير, جون 04, 2018 08:00