امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نگاہ

امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نگاہ

مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’

هفته, فروری 04, 2023 12:07

مزید
کیوں امام حسين(ع) نے حج کو تمام نہیں کیا؟

کیوں امام حسين(ع) نے حج کو تمام نہیں کیا؟

اگر امام (ع) حرم الہی ميں قتل ہوتے تو حرم کی ہتک حرمت ہوجاتی۔

منگل, اکتوبر 10, 2017 08:11

مزید
کیا امام حسين (ع) نے حج کو ادھورا چھوڑا؟

کیا امام حسين (ع) نے حج کو ادھورا چھوڑا؟

کیا امام حسين (ع) نے حج کو ادھورا چھوڑا؟ امام صادق (ع): حسين ابن علی (ع) عمرہ کی نیت سے مکہ ميں وارد ہوئے اور عمرہ بجا لائے نہ حج کے۔

منگل, اکتوبر 10, 2017 08:01

مزید
امام خمینی(رح) کی با بصیرت قوم پر سلام

ہفتہ اسلامی حکومت کی مناسبت سے:

امام خمینی(رح) کی با بصیرت قوم پر سلام

امام خمینی(رح) ایک ایسے مثالی مرد خدا ہیں کہ جنہوں نے مجاہدت کا سفر اکیلے انجام نہیں دیا بلکہ ایک عظیم کارواں ساتھ لیکر آگے قدم بڑایا ہے۔

منگل, اگست 30, 2016 09:30

مزید