امام خمینی(رح): شیراز کے مسجد و محراب و منبر، اس راہ اسلام کے شہید کی ملکوتی نغمات کو کبھی بھولےگا نہیں۔
جمعه, دسمبر 11, 2015 12:02
یہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے
جب لوگ دیکھتے ہیں کہ کسی شخص کی تحریر زہر آلود ہے تو اس سے نفرت کرنے لگتے ہیں
بدھ, دسمبر 09, 2015 12:30
امام خمینی(رح): اسلام ناب محمدی(ص) اور اسلام امریکی دو الگ بلکہ متضاد اسلام ہے۔
پير, دسمبر 07, 2015 08:21
قرآن کریم کا اعلان ہے: ادْعُ إِلَى سَبِیلِ رَبِّکَ بِالْحِکْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ " آپ اپنے رب کی راہ کی طرف حکمت اور عمدہ نصیحت کے ساتھ بلائیے"
اتوار, دسمبر 06, 2015 06:10
حضرت امام خمینی(رح) نے کم از کم 22 مرتبہ اس تعبیر کو استعمال کیا ہے۔
هفته, دسمبر 05, 2015 02:34
امام اپنے شاگردوں کی اس آیہ کریمہ«قُلْ إِنَّما أَعِظُکُمْ بِواحِدَةٍ أَنْ تَقُومُوا لِلَّهِ مَثْنی وَ فُرادی ثُمَّ تَتَفَکَّرُوا» کے ذریعے نصیحت کیا کرتے تھے۔
جمعرات, دسمبر 03, 2015 08:05
ایسے لوگ رضائے الٰہی کے طالب ہیں اور دنیا و مافیہا نے اس راہ میں ان کے پائے ثبات کو ہرگز متزلزل نہیں کیاہے ۔
منگل, دسمبر 01, 2015 07:58