انسان کی ایسی باطنی خصوصیات جو عادات میں بدل جائیں، انہیں اصطلاح میں خُلق کہتے ہیں۔ خُلق کا مادہ (خ،ل،ق) ہے اگر لفظ خ کے اوپر زبر پڑھیں، یعنی خَلق پڑھیں تو اس کے معنی ہیں ظاہری شکل و صورت اور اگر خ پر پیش پڑھیں یعنی خُلق پڑھیں تو باطنی اور داخلی و نفسانی شکل و صورت کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
هفته, اکتوبر 23, 2021 08:23
طلال ناجی؛ فلسطین کی آزادی کے لئے محاذ خلق کے صدر اعلی کے معاون
جمعه, اکتوبر 22, 2021 09:55
رمضان عبداللہ؛ جہاد اسلامی تحریک کے صدر اعلی
اتوار, اکتوبر 17, 2021 09:36
امام حسین علیہ السلام کی سربراہی میں شروع ہونے والی حسینی تحریک کا ایک اہم پہلو بیداری اور احیاء پر مبنی تھا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ امام حسین علیہ السلام کے مقاصد میں سے ایک اہم مقصد پانچ دہائیاں گزر جانے کے بعد حقیقی محمدی (ص) اسلام کو دوبارہ اجاگر کرنا تھا۔
هفته, اکتوبر 09, 2021 10:55
فتحی شقاقی؛ فلسطین کی جہاد اسلامی ادارہ کے سابق رہبر
جمعرات, ستمبر 30, 2021 11:53
شیخ سید برکہ؛ فلسطین میں اسلامی جہاد تحریک کے اسپیکر
بدھ, ستمبر 29, 2021 11:30
منگل, ستمبر 28, 2021 11:07
رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا کہ بہت سے حقائق ہیں جنہیں بیان کیا جانا چاہئے کیونکہ اگر ان مسائل کے سلسلے میں رائے عامہ تذبذب اور ابہام میں رہی تو یہ صورت حال گمراہ کن واقع ہوگی
منگل, ستمبر 28, 2021 10:35