رمضان المبارک کا آخری جمعہ امام راحل کی یادگاروں میں سے ایک ہے جسے عالمی یوم قدس کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اس وقت صیہونیوں اور غاصب بیت المقدس کی حکومت کو یہ گمان بھی نہیں تھا کہ وہ ایک ایسے دن تک پہنچ جائیں گے جب ان کے اندر کا پورا وجود ہی خطرے میں پڑ جائے گا اور یہ دن صیہونی حکومت کو مزید کمزور کرنے کا سبب بنے گا۔
اتوار, اپریل 16, 2023 11:04
امام خمینی (رح) نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد پہلے ماہ مبارک رمضان میں ہی یوم القدس کا اعلان کر دیا اور ان کے اس اقدام نے مسئلہ فلسطین کو نہ صرف ایران بلکہ پوری اسلامی دنیا کا پہلا مسئلہ بنا دیا
جمعرات, اپریل 13, 2023 10:53
یہ کانفرنس 15/ فروری سن 2000ء کو امام خمینی (رح) کی پیدائش کی 100/ سالہ سالگرہ کے موقع پر شہر بیروت میں کچھ یورپی ممالک اور ایران کی شرکت سے منعقد ہوئی
پير, اپریل 10, 2023 12:55
روزہ کا ایک فلسفہ یہ ہے کہ انسان اس مہینہ میں اپنے ان دشمنوں کے خلاف آمادہ ہو جنہوں نے اس سے تکامل کا راستہ چھین لیا ہے
بدھ, اپریل 05, 2023 12:13
ایک دن امام خمینی نے اپنی نصیحت میں فرمایا ...
هفته, مارچ 11, 2023 11:04
رہبر انقلاب اسلامی نے امور مملکت پر ماہرین اسمبلی کی نگرانی کو، اعلی اسلامی قیادت کی خواہش اور ایک صحیح کام بتایا
جمعرات, فروری 23, 2023 12:04
امام خمینی اور انسانی حیات کے وجودی پہلووں میں دین اور رسالت کی جامعیت کا نظریہ اور تجدید تخلیق
اتوار, فروری 19, 2023 11:42
اتوار, فروری 05, 2023 11:00