دنیا کی سپر طاقتیں جو صلح اور امن کے نام پر عربی ممالک میں بیٹھ کر ان پر ظلم کر رہی ہیں اور عربی حکام بھی بیٹھ کر تماشا دیکھ رہے ہیں عرب حکام اس ذلت کو کس طرح بر داشت کر رہے ہیں مجھے امید ہیکہ اگر عرب مسلمان صرف دس دن تک ان کے راستے بند کر دیں تو یہ سب ان کے سامنے تسلیم ہو جائیں گے اگر یہ اسلامی ممالک یہی خلیج کے ممالک اگر صرف دس دن تک تیل کی ترسیل روک دیں تو پوری دنیا ہمارے سامنے تسلیم ہو گی لیکن یہ اسلامی ممالک اپنے تیل کے ساتھ ساتھ اپنی عزت بھی مغربی طاقتوں کے سامنے پیش کر رہے ہیں۔
بدھ, نومبر 20, 2019 04:22
ظاہر یہ ہے کہ ائمہ علیہم السلام کی قبر کے برابر بلکہ اس سے آگے نماز پڑھنا جائز ہے لیکن
منگل, نومبر 19, 2019 10:22
قانون خلقت یہ ہے کہ ایک ازدواج ہو دوسرے ازدواج کے ساتھ ساتھ محبت اور لگاؤ وجود میں آئے
منگل, نومبر 19, 2019 09:58
اتحاد بین المسلمین کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟
پير, نومبر 18, 2019 04:29
امام خمینی (رح) ایک بار نماز مغرب پڑھنے کے بعد تعقیبات اور مستحبات میں مشغول ہوگئے کہ
پير, نومبر 18, 2019 11:04
مرد اور عورت اگر نماز میں برابر کھڑے ہوں یاعورت آگے کھڑی ہو تو بناء براقویٰ دونوں کہ نماز صحیح ہے لیکن
اتوار, نومبر 17, 2019 10:22
دور پیغمبر میں نہ کوئی فرقہ تھا، ناہی کوئی گروہ، سب ایک تھے، ایک امت
اتوار, نومبر 17, 2019 09:32
حالیہ دنوں میں ایرانی عوام نے احتجاجوں اور نعروں سے اس بات کو واضح کر دیا ہیکہ وہ پہلوی بادشاہت کو نہیں چاہتے ایرانی عوام نے شاہ اور اس کی حکومت کے خلاف راے دے دی ہے اب اگر کوئی ایرانی عوام کی مخالفت کرے گا اور شاہ کو باقی رکھنے کی کوشش کرے گا تو پوری قوم اس کا مقابلہ کرے گی ہماری قوم اپنا حق لینا جانتی ہے شاہ نے ایرانی قوم سے غداری کی ہے اس نے ایرانی عوامی کی پوری دولت امریکہ کو دے کر اس کے بدلے میں تھوڑا سا لوہا لیا ہے یہ لوہا ہمارے کس کام کا ہے امریکہ نے ہماری قوم کا خون پی کر اس کی ثقافت کو خراب کیا ہے اس نے ہمارے جوانوں کا قتل عام کیا ہے۔
هفته, نومبر 16, 2019 07:20