ایرانی عوام نے انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے دشمنوں کی انتخابات کے بارے میں تمام سازشوں کو ناکام بنادیا

ایرانی عوام نے انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے دشمنوں کی انتخابات کے بارے میں تمام سازشوں کو ناکام ...

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئيسی کی صدارتی تقرری کے بعد خطاب میں ایران میں ہونے والے انتخابات کے بائیکاٹ بارے میں دشمنوں کےگمراہ کن پروپیگنڈے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی عوام نے انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے دشمنوں کی انتخابات کے بارے میں تمام سازشوں کو ناکام بنادیا۔

منگل, اگست 03, 2021 11:59

مزید
حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئيسی کو ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی توثیق ‏

حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئيسی کو ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی توثیق ‏

میں خداوند علیم و قدیر کا شکر گزار ہوں کہ اس نے اپنے فضل و کرم سے ایک بار پھر ایران کو ‏انتخابات کے سیاسی و سماجی امتحان میں سرفراز کیا

منگل, اگست 03, 2021 10:08

مزید
اگر میں  غلط راستے پر قدم رکھوں  تو احتجاج کریں

اگر میں غلط راستے پر قدم رکھوں تو احتجاج کریں

میں تکبر سے خدا کی پناہ مانگتا ہوں

منگل, جولائی 27, 2021 10:32

مزید
خواب سے حسین(ع) کی حقیقت تک

خواب سے حسین(ع) کی حقیقت تک

حضرت اسماعیل بھی اطاعت خدا میں بے مثال اور لا شریک ہیں

بدھ, جولائی 21, 2021 10:12

مزید
حضرت مسلم علیہ السلام کے فضائل

حضرت مسلم علیہ السلام کے فضائل

حضرت مسلم (ع)، عقیل ابن ابیطالب کے فرزندوں میں سے ایک با کمال اور صاحب فضیلت بیٹے تھے۔ حضرت عقیل، حضرت علی (ع) کے بھائی اور حضرت ابو طالب (ع) کے دوسرے فرزند تھے۔[1] اس لحاظ سے وه حضرت ابو طالب (ع) اور فاطمه بنت اسد (ع) کے تربیت یافتہ ہیں۔ حضرت مسلم کی والده کا نام خلیلہ (یا جلیلہ) تھا،

منگل, جولائی 20, 2021 11:53

مزید
مسلمان کوفہ، تنہا مسلم

مسلمان کوفہ، تنہا مسلم

پھر وہ سارے مرد کہاں چلے گئے جنہوں نے سیکڑوں کی تعداد میں خطوط لکھ کر امام وقت کو بلایا تھا ؟

منگل, جولائی 20, 2021 10:07

مزید
مامون رشید عباسی اور حضرت امام محمد تقی  (ع)  کا پہلا سفر عراق

مامون رشید عباسی اور حضرت امام محمد تقی (ع) کا پہلا سفر عراق

عباسی خلیفہ مامون رشید حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت سے فراغت کے بعد یا اس لیے کہ اس پر امام رضا کے قتل کا الزام ثابت نہ ہو سکے یا اس لیے کہ وہ امام رضا کی ولیعہدی کے موقع پر اپنی بیٹی ام حبیب کی شادی کا اعلان بھی کر چکا تھا

منگل, جولائی 13, 2021 04:44

مزید
امام جواد علیہ السلام کے اوصاف اور ان کا اخلاق

امام جواد علیہ السلام کے اوصاف اور ان کا اخلاق

اھل دنیا کو جو کہ آپ کی بلندی نفس کا پورا اندازہ نہ رکھتے تھے، یہ تصور ضرور ھوتا تھا کہ ایک کمسن بچے کا عظیم الشان مسلمان سلطنت کے شھنشاہ کا داماد ھوجانا یقیناً اس کے چال ڈھال اور طور طریقے کو بدل دے گا

اتوار, جولائی 11, 2021 01:49

مزید
Page 30 From 109 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >