جمہوری ایران کا اسلامی نظام حضرت آیت اللہ خمینی کی دینی اور سیاسی بصیرت کا نتیجہ

جمہوری ایران کا اسلامی نظام حضرت آیت اللہ خمینی کی دینی اور سیاسی بصیرت کا نتیجہ

یہ جشنِ انقلاب درحقیقت اسلام دشمن عناصرکی سازشوں کی ناکامی اوراسلام ومسلمانوں کےوقار وسربلندی کاجشن ہے،یہ جشن ظلم کےخلاف مزاحمت کاجشن ہے، یہ جشن صالح قیادت کاجشن ہے،یہ جشن شاہی جبروتشدداورنا انصافی کے مقابلے عدل وانصاف کی حکمرانی کاجشن ہے،یہ جشن ایرانی عوام کا فخروغرور ہے،یہ جشن شریعت کےنفاذ کی عملی کوشش کاجشن ہےیہ جشن قرآن وسنت کےعملی اتباع کاجشن ہے،یہ جشن نظام ولایت وامامت سےمتمسک ہونےکےاظہارکاجشن ہے،یہ جشن جاہلیت کی بلندوبالا کئی سوسالہ عمارت کےزمیں بوس ہونےکاجشن ہے۔

بدھ, فروری 16, 2022 10:37

مزید
انقلاب، خمینی و خمینیون

انقلاب، خمینی و خمینیون

اگر کسی نے موجودہ دور میں حریت و آزادی کی عظیم مثال دیکھنی ہے تو اسے چاہیئے کہ جمہوری اسلامی ایران اور اس کی رہبری کو دیکھ لے، اسے ان الفاظ کے اصل معانی سمجھ میں آجائیں گے

هفته, فروری 12, 2022 11:17

مزید
پارلیمنٹ کا مقام امام خمینی (رح) کی نظر میں

پارلیمنٹ کا مقام امام خمینی (رح) کی نظر میں

ابتدا میں جمہوری اسلامی کی حاکمیت کے سلسلہ میں قانون ساز تنظیم کے کردار کو بیان کیا گیا ہے

جمعه, فروری 11, 2022 11:14

مزید
امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی (رہ) کو تمام ان اعلٰی صفات اور اوصاف سے آراستہ کیا تھا، جو ایک تاریخ ساز انقلاب کے رہنماء میں ہونے چاہیئے، تاریخ کا یہ انوکھا انقلاب ہے، جو بانی انقلاب کی آواز پر سرزمین ایران پر آیا، جبکہ بانی انقلاب سرزمین انقلاب سے سینکڑوں میل دور قید و بند کی زندگی گزار رہا تھا، جس کی آواز میں یہ اثر تھا بلکہ اعجازی قوت تھی کہ وہ ایران کی سرحدوں میں ہزاروں میل دور سے آ کر داخل ہو رہی تھی اور ذہنوں کو جھنجھوڑ کر انقلابی بنا رہی تھی، دلوں میں نہ صرف حرارت پیدا کر رہی تھی بلکہ شعلے بھڑکا رہی تھی اور قوم کو ہر قربانی کے لئے تیار کر دیا تھا، وہ انقلابی آواز جب شاہی جاہ و حشم سے ٹکرائی تو اسے خاک میں ملا دیا، تاج شاہی کا جو جھوٹا شاہی بھرم تھا، اسے ختم کر دیا، بغض و نفاق، ظلم و ستم، حق تلفی، بے دینی، ایمان فروشی، گمراہی اور جور و جفا کا خاتمہ کر دیا، تسبیح فتح پا گئی اور رنگ شاہی پائے فقیہ پر جھک گیا۔

بدھ, جنوری 12, 2022 11:56

مزید
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا قم کی عوام سے  خطاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا قم کی عوام سے خطاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے 19 دیماہ کی مناسبت سے ٹی وی اور ریڈیو چینلوں پر براہ راست عوام سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا:ک

اتوار, جنوری 09, 2022 11:14

مزید
امام خمینی(رح) کے انقلاب کو مشرق وسطی کے اس فتنہ انگیز ماحول میں کس چیز نے پائدار و ثابت قدم رکھا ہے

امام خمینی(رح) کے انقلاب کو مشرق وسطی کے اس فتنہ انگیز ماحول میں کس چیز نے پائدار و ثابت قدم رکھا ہے

مشرق وسطی میں بہت سی ایسی حکومتیں جن کو اگر بیرونی ممالک کی حمایت نہ ملتی تو شاہد وہ اب تک صٖفحہ ہستی سے مٹ ہو چکی ہوتیں، امام خمینی(رح) نے جس انقلاب کی بنیاد ڈالی اسے تقریبا چالیس سال مکمل ہو رہے ہیں یہ انقلاب آج پائدار بھی ہے اور ساتھ ہی ساتھ عوامی حمایت بھی اسے حاصل ہے

جمعه, جنوری 07, 2022 10:56

مزید
Page 9 From 83 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >