آپ جائیے اور عوام کی راہ اپنائیے

آپ جائیے اور عوام کی راہ اپنائیے

جس وقت ہم ’’اخبار جمہوری اسلامی‘‘ کے اراکین کے ساتھ حضرت امام (ره) کی خدمت میں حاضر ہوئے

راوی: انجینئر میر حسین موسوی

آپ جائیے اور عوام کی راہ اپنائیے

جس وقت ہم ’’اخبار جمہوری اسلامی‘‘ کے اراکین کے ساتھ حضرت امام  ؒ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو میں نے کہا: ہم بہت تنہا ہیں اور حملہ شدید ہے، چونکہ انقلاب کا ابتدائی   دور تها اور انقلاب مخالف طاقتیں زیادہ تهیں اور چهوٹے موٹے گروہ بهی سینکڑوں قسم کے عجیب وغریب نشریات چلاتے تهے اور ہم پر مسلسل الزام لگایا جا رہا تها۔ ایسے میں حضرت امام  ؒ نے فرمایا: ’’اس انقلاب کے مستقبل میں وہ شخص کامیاب ہوگا اور آگے بڑھ سکے گا  جو عوام کے ساتھ ہو، عوامی موجوں کے ساتھ ہو۔ اگر تم عوام سے دور ہوجاؤگے تو یقینا تباہ ہوجاؤگے۔ تم جاؤ اور عوام کے ساتھ ہوجاؤ ان کی راہ اختیار کرو‘‘ آپ کو عوام پر بڑا اعتماد تها۔

ای میل کریں