اہلِ کوفہ بے وفا نہیں

اہلِ کوفہ بے وفا نہیں

اہلِ کوفہ، جمل، صفین، نہروان کی جنگوں میں بہت سے قیمتی جنگجو گنوا چکے تھے

جمعرات, اگست 03, 2023 10:46

مزید
امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نگاہ

امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نگاہ

مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’

هفته, فروری 04, 2023 12:07

مزید
امام علی (ع) كے فضائل كے ساتھ، راہ امام كے احیاء کی بھی ضرورت ہے، مولانا سید عمران علی نقوی

امام علی (ع) كے فضائل كے ساتھ، راہ امام كے احیاء کی بھی ضرورت ہے، مولانا سید عمران علی نقوی

رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای فرماتے ہیں کہ امیرالمومنین علیہ السلامکی تین خصوصیات ہیں اقتدار ، مظلومیت اور کامیابی، علی اپنی فکر اور ارادے کے اعتبار سے مضبوط انسان تھے کہ سب مل کر بھی علی کو اپنے سامنے جھکا نہیں سکے

منگل, مئی 04, 2021 04:04

مزید
اہل بیت(ع) کے قاتلین کا شجرہ نسب

اہل بیت(ع) کے قاتلین کا شجرہ نسب

تاریخ گواہ ہے کہ یہودیوں نے پیغمبر اسلام (ص) کو قتل کرنے کے لیے کیا کیا حربے نہیں اپنائے اور کیا کیا چالیں نہیں چلیں

پير, ستمبر 16, 2019 02:40

مزید
علی کو شدت عدالت کی وجہ سے شہید کردیا گیا

علی کو شدت عدالت کی وجہ سے شہید کردیا گیا

امام علیہ السلام کو جب ضربت کا احساس ہوا، فرمانے لگے: بسم اللّہ و باللّہ و علی ملۃ رسول اللّہ، فزت برب الکعبہ۔

منگل, جون 13, 2017 07:54

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
مرسل اعظم (ص) کی یاد میں پورا عالم اسلام سوگوار

مرسل اعظم (ص) کی یاد میں پورا عالم اسلام سوگوار

تبلیغ و ہدایت کی راہ میں مجه کو جن اذیتوں کا سامنا کرنا پڑا ہے کسی نبی و وصی کو ان تکلیفوں اور اذیتوں سے نہیں گزرنا پڑا...

جمعرات, دسمبر 18, 2014 12:26

مزید
پیغمبر اعظم(ص) کا سب سے بڑا معجزہ حضرت علی(ع) ہیں: سید حسن خمینی

پیغمبر اعظم(ص) کا سب سے بڑا معجزہ حضرت علی(ع) ہیں: سید حسن خمینی

سید حسن خمینی نے کہا: روز عید غدیر، در حقیقت حضرت علی(ع) اور پیغمبر اکرم(ص) کا دن ہے۔ اور امیرالمومنین کی عظمت پیغمبر کے لئے باعث فخر ومباہات ہے کہ آپ کی آغوش میں ایسی شخصیت پروان چڑهی ہے۔

اتوار, اکتوبر 12, 2014 05:02

مزید