پير, اگست 25, 2025 02:45
کربلا معلی میں مجمع جہانی اہل بیت(ع) کے زیر اہتمام "کرامت، عدل و انصاف اور عالمی ذمہ داری" کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ہندوستان کے متعدد علما و دانشوروں نے شرکت کرتے ہوئے اربعین حسینی کی عظمت اور اس کے آفاقی پیغام پر اظہارِ خیال کیا۔
جمعرات, اگست 21, 2025 08:37
امام جمعہ قم اور سربراہ حوزہ علمیہ ایران، آیت اللہ علی رضا اعرافی نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ آج لبنان کی حکومت پر پوری امت اسلامیہ کی نظر ہے، اور اسے چاہیے کہ امریکہ کے فریب میں نہ آئے اور حزب اللہ کا ہتھیار اس سے نہ لے، حزب اللہ ہی نے لبنان کو آزاد کرایا ہے، اور اگر یہ ہتھیار چھین لیا گیا تو لبنان شام اور لیبیا جیسا حال دیکھے گا۔
جمعه, اگست 08, 2025 10:38
کل اگر دشمن کہے کہ نماز جمعہ میں بم دھماکہ ہوگا، تو کیا ہم نماز چھوڑ دیں گے؟ کیا ہم دین کے ہر ستون کو دشمن کی دھمکی پر قربان کرتے چلے جائیں گے؟
منگل, اگست 05, 2025 09:18
ان مشکلات سے نجات کا اہم ترین راستہ دعا اور امامؑ سے روحانی رابطہ ہے
بدھ, جولائی 16, 2025 08:54
امام خمینیؒ کی دوراندیشی اور دشمن شناسی کی گہرائی کو ہمارے سامنے لے آئی۔ امام خمینیؒ نے سن ۱۳۴۲ (1963) سے ہی اسرائیل کو مسلمانوں کا اصل دشمن قرار دیا تھا۔ امام راحل نے اپنی جدوجہد کے آغاز سے ہی مختلف بیانات اور خطابات میں عوام اور پہلوی حکومت کے حکام کو اسرائیل کے خطرے سے خبردار کیا تھا۔
منگل, جولائی 15, 2025 02:21
ایران کی جانب سے حالیہ دنوں میں اسرائیل اور اس کے سرپرست امریکہ کے مقابل فتح کی صدائے حق نے دنیا بھر کے حریت پسندوں کے دلوں میں خوشی اور اُمید کی ایک نئی لہر دوڑا دی ہے۔ اس تاریخی موقع پر، امام جمعہ ممبئی اور مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے ہندوستان میں نمائندہ، حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی نے ایک بیان جاری کیا ہے، جو اہلِ تشیع کے جذبات کی بہترین ترجمانی کرتا ہے۔
بدھ, جون 25, 2025 10:57
مظاہرین نے نتن یاہو اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف بھی مردہ باد کے نعرے لگائے
اتوار, جون 22, 2025 10:22