اسلام کے سیاسی اور عبادی پہلو کیا ہیں؟
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلام کی تمام عبادتوں میں سیاسی اور عبادی پہلو ہیں نماز عید، حج، نماز جمعہ، نماز جماعت جو ہم دن رات پڑھتے ہیں ان ساب میں سیاسی اور عبادی پہلووں ہیں یعنی ان میں عبادی اور سیاسی پہلوں ایک دوسرے کے ساتھ ملے ہوئے ہیں یہ ایک ایسی ذمہ داری ہے جو اللہ اور اس کے بندے کے درمیان ہے یعنی یہ کام صرف علماء کی ذمہ داری نہیں ہے یہ سب عبادتیں ہیں لیکن ان میں سیاست بھی ہے صدر اسلام میں یہی مساجد اور منبر تھے جن کے ذریعے علماء نے مسلمانوں کو بیدار اسی طرح قرآن کریم میں بھی عبادی اور سیاسی پہلو پائے جاتے ہیں۔