راوی: آیت اللہ جعفر سبحانی
بدھ, مئی 17, 2017 12:59
امام خمینی: حضرت ختمی مرتبت (ص) جو بشریت کی اصلاح، نظام عدل کے قیام اور تربیت بشر کےلئے آئے تھے بھی اپنے زمانے میں اس مقصد میں مکمل طورپر کامیابی نہ پاسکے؛ جو شخص مکمل طورپر اس مقصد میں کامیاب ہوگا اور پوری دنیا میں عدل، قائم کرےگا، وہ صرف حضرت حجت (عج) ہیں۔
جمعرات, مئی 11, 2017 08:29
ســـــــــــــلام ہو قمر بنی ہاشم علمدار کربلاء کی بہادری، صبر و وفا اور استقامت پر؛ روز جانباز مبارک باد
منگل, مئی 02, 2017 09:31
رسول اللہ: تمہاری سعادت و شقاوت "حسین" کے ساتھ تمہارے روئیے پر منحصر ہے؛ آگاہ ہو جاؤ کہ حسین جنت کا ایک دروازہ ہے جو بھی اس سے دشمنی کرےگا، خدا اس پر جنت کی خوشبو حرام کر دےگا۔
منگل, مئی 02, 2017 09:40
حضرت زینب سلام اللہ علیہا، امیرالمومنین علی ابن ابیطالب اور گرامی دختر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ و صلواتہ علیہا کی نواسی ہیں۔
جمعرات, فروری 02, 2017 10:16
قرآن کریم اور پیغمبر اعظم(ص) کی الہی تعلیمات پر تکیہ کرنا، وحدت بخش معالجے کے عنوان سے دنیائے اسلام کی تمام تر مشکلات کےلئے راہ حل ہے۔
منگل, دسمبر 20, 2016 03:31
ہفتہ وحدت کا اختتام؛ امید ہےکہ امت مرحومہ، امت محمدی(ص) کے آپسی اتحاد ہمیشہ کےلئے برقرار رہے، آمین رب العالمین
هفته, دسمبر 17, 2016 12:02
سید نے روایت کی ہےکہ ہجرت سے ایک سال قبل ۱۷ کی رات، رسول اللہ(ص) کو معراج ہوا۔
پير, دسمبر 12, 2016 12:05