روح اللہ کے فرزند، مجاہدت کے پیکر، خالق سے جاملے

صدر مملکت حسن روحانی کا تعزیتی پیغام:

روح اللہ کے فرزند، مجاہدت کے پیکر، خالق سے جاملے

ہاشمی، روح اللہ کے فرزند اور انقلاب اسلامی کی مایہ ناز شخصیت، برسہا برس استقامت اور مجاہدت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

هفته, جنوری 14, 2017 12:23

مزید
امام خمینی (ره) نے اتحاد کا نعرہ دیا اور اس کو عملی جامہ بھی پہنایا

محمد رفیق

امام خمینی (ره) نے اتحاد کا نعرہ دیا اور اس کو عملی جامہ بھی پہنایا

جس طرح تاریخ میں مسلمان ایک طاقت تھے اسی طرح وہ متحد ہو کر دوبارہ دنیا کے افق پر ظاہر ہوں

اتوار, دسمبر 25, 2016 11:14

مزید
امام خمینی(ره) کے وحدت و اتحاد کے نظرئے پر ایک نظر

امام خمینی(ره) کے وحدت و اتحاد کے نظرئے پر ایک نظر

الٰہی ادیان خصوصاً اسلامی فرقوں کے درمیان وحدت واتحاد برقرار کرنا حضرت امام خمینی (ره)کے نظریات اور آثار میں ایک واضح اصول کی حیثیت کا حامل ہے لیکن یہاں یہ سوال اٹھتا ہے کہ آپ کس قسم کی وحدت کو زندہ کیا ہے؟

هفته, دسمبر 03, 2016 11:20

مزید
عورتوں کا معاشرتی حیثیات کا حامل ہونا

عورتوں کا معاشرتی حیثیات کا حامل ہونا

عورتیں معاشرے میں آزاد ہیں اور ان کے یونیورسٹی، دفاتر اور پارلیمنٹ میں جانے پر کوئی پابندی نہیں

منگل, نومبر 15, 2016 12:02

مزید
کیا اسلام میں دشنام دینا اور لعنت کرنا جائز ہے؟

کیا اسلام میں دشنام دینا اور لعنت کرنا جائز ہے؟

لعنت اور دشنام، قرآن مجید اور روایات میں

جمعه, نومبر 11, 2016 08:24

مزید
انسان، تمام مخلوقات کا جوہر

گوہر معرفت کی نشست میں آیت اللہ ایازی:

انسان، تمام مخلوقات کا جوہر

امام خمینی(رح) کا آٹھ آرٹیکل پرمشتمل پیغام، انسانوں کی انسانی کرامت کے تحفظ پر تاکید کرتا ہے۔

هفته, اکتوبر 29, 2016 05:08

مزید
امام(ره) کا مکتب (1)

امام(ره) کا مکتب (1)

امام خمینی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کو بجا طور پر عصر حاضر کا عظیم ترین مصلح دینی فکر ، دینی سیاست اور معنویت کا احیا کنندہ اور انقلاب اسلامی ایران اور عالم اسلام کی سطح پر مستقبل میں برپا ہونے والے اسلامی انقلابات کا بانی قرار دیا جا سکتا ہے۔ امام خمینی(ره) فلسفہ ، عرفان، شاعری، ادب، فقہ، تفسیر قرآن، کلام، سیاست الغرض تمام اسلام معارف میں صاحب الرائے تھے اور ان علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آپ نے مختلف سابقہ مشائی، اشراقی اور اصولی مکاتب کے فلسفی، کلامی، عرفانی اور فقہی افکار سے استفادہ تو کیا لیکن آپ ان میں سے کسی ایک تک محدود نہ رہے اس کے ساتھ ساتھ آپ پکے روایتی اور اصل اسلامی روایات و اقدار اور اصول کے سخت حامی تھے۔ آپ کسی طور پر بھی کنزروینو، روایت پسند، قدامت پرست اور بنیاد پرست نہیں تھے۔ آپ عقلی، استدلالی، اجتہادی، جدت پسندانہ زاویہ نگاہ او مکمل بیداری، شجاعت اور درایت کے ساتھ حال اور مستقبل پر نظر رکھے ہوئے تھے۔

هفته, اکتوبر 22, 2016 11:54

مزید
Page 22 From 31 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >