کیا یہودیوں کا مسئلہ صیہونیت سے الگ ہے؟

کیا یہودیوں کا مسئلہ صیہونیت سے الگ ہے؟

یہودی قوم بھی دوسری قوموں کی طرح زندگی گزارےگی

آپ کا مطالبہ یہ ہےکہ اسرائیل نابود ہوجائے؛ اگر یہ بات اسرائیل کی نابودی اور فلسطینیوں کی کامیابی پر ختم ہو تو پھر یہودیوں کا کیا بنےگا؟
امام خمینی: یہودیوں کا مسئلہ صیہونیزم سے جدا ہے۔ اگر مسلمان، غاصب صیہونیوں پر غلبہ پالیں تو ان کی وہی حال ہوگی جو معزول شاہ کی ہوئی ہے؛

لیکن مسلمانوں کو یہودیوں سے کوئی سروکار نہیں۔ یہ قوم بھی دوسری قوموں کی طرح زندگی گزارےگی اور ان سے چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائےگی۔
صحیفہ امام، ج١١، ص٤

ای میل کریں