ایران کی کونسی فوج حضرت موسی علیہ السلام کے زمانے میں تھی؟

ایران کی کونسی فوج حضرت موسی علیہ السلام کے زمانے میں تھی؟

ایران میں گیارہ فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چھبیس نومبر انیس سو اناسی کو رضاکار فورس یعنی بسیج کی تشکیل کا حکم جاری کیا اس مناسبت سے ہر سال بائیس نومبر سے انتیس نومبر تک اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے جب مشرق و مغرب اور بعض رجعت پسند ملکوں کے اکسانے پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے ایران پر حملہ کیا تو بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مادر وطن کا دفاع کیا اور سرفروشی کی ایسی داستانیں رقم کیں کہ جن کی مثال عصر حاضر میں ملنا بہت مشکل ہے۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بسیج کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بسیج خدا کا مخلص لشکر ہے۔

اتوار, نومبر 24, 2019 12:28

مزید
حجاج کرام کے نام رہبر عظیم الشان کا خصوصی پیغام

حجاج کرام کے نام رہبر عظیم الشان کا خصوصی پیغام

سنچری ڈیل کی سازش جس کی تیاریاں ظالم امریکہ اور اس کے خائن ہمنواؤں کے ہاتھوں انجام پا رہی ہیں، صرف ملت فلسطین نہیں بلکہ پورے انسانی معاشرے کے خلاف انجام دیا جانے والا جرم ہے

منگل, اگست 13, 2019 11:47

مزید
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ، کرگل میں عظیم محافل جشن و جلوس کا انعقاد

اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ، کرگل میں عظیم محافل جشن و جلوس کا انعقاد

سعودی عرب میں ایک نو نہال کی بے دردی سے قتل کی مذمت کی گئی

جمعه, فروری 15, 2019 08:52

مزید
شکر صرف قلبی شناخت، زبان سے اظہار اور اعضاء و جوارح سے عمل کرنے کا نام نہیں ہے

شکر کی حقیقت

شکر صرف قلبی شناخت، زبان سے اظہار اور اعضاء و جوارح سے عمل کرنے کا نام نہیں ہے

منعم کی تعظیم اور اس کی تعریف فطری جذبہ ہے

بدھ, جولائی 04, 2018 12:58

مزید
امریکہ، کل بھی دہشت گردوں کا حامی اور آج بھی

امریکہ، کل بھی دہشت گردوں کا حامی اور آج بھی

وزیر خارجہ: داعشی خلافت کی بساط لپٹ گئی ہے جس کا سبز باغ اسے امریکہ اور اسکے اتحادیوں نے دکھایا تھا لیکن داعش کی فکر، آج بھی موجود ہے۔

پير, مارچ 05, 2018 10:20

مزید
امام خمینی (رح) نے اسلامی انقلاب کے آغاز سے ہی مسلمانوں کو یکجہتی اور اتحاد کی دعوت دی

امام خمینی (رح) نے اسلامی انقلاب کے آغاز سے ہی مسلمانوں کو یکجہتی اور اتحاد کی دعوت دی

ایران اور فرانس میں تعینات سابق چینی سفیر 'شائولی منگ'

منگل, فروری 13, 2018 11:58

مزید
امام زمانہ (عج) کی عبوری حکومت کے بانی، خمینی

امام زمانہ (عج) کی عبوری حکومت کے بانی، خمینی

اسلامی جمہوریہ ایران کے بنیادی اصولوں اور آئین کے مطابق، دنیا میں واحد ملک ہےکہ جو ستم رسیدہ انسانوں کے حقیقی آقا کے الٰہی، آئینی و قانونی حق حکمرانی پر ایمان رکھتا ہے۔

پير, فروری 12, 2018 01:03

مزید
Page 3 From 7 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7