امام خمینی

ایران کی کونسی فوج حضرت موسی علیہ السلام کے زمانے میں تھی؟

ایران میں گیارہ فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چھبیس نومبر انیس سو اناسی کو رضاکار فورس یعنی بسیج کی تشکیل کا حکم جاری کیا اس مناسبت سے ہر سال بائیس نومبر سے انتیس نومبر تک اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے جب مشرق و مغرب اور بعض رجعت پسند ملکوں کے اکسانے پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے ایران پر حملہ کیا تو بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مادر وطن کا دفاع کیا اور سرفروشی کی ایسی داستانیں رقم کیں کہ جن کی مثال عصر حاضر میں ملنا بہت مشکل ہے۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بسیج کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بسیج خدا کا مخلص لشکر ہے۔

ایران کی کونی سی فوج حضرت موسی علیہ السلام کے زمانے میں بھی تھی

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کےمطابق ایران میں گیارہ فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چھبیس نومبر انیس سو اناسی کو رضاکار فورس یعنی بسیج کی تشکیل کا حکم جاری کیا جس کا ثمرہ ایران کو اسلامی انقلاب کے بعد ملتا رہا آج بھی اسلامی جمہوریہ ایران کی رضا کار فورس اپنی جان ہتھیلی پر رکھ اسلام کا دفاع کر رہہ ہے۔

اسلامی تحریک کے راہنما رضا کار فورس کی اہمیت کو بیان کرتے ہوے ارشاد فرماتے ہیں کہ رضاکار فورس حضرت موسی علیہ السلام کے دور میں بھی تھی اس وقت بھی بنی اسرائیل کی قوم نے حضرت موسی علیہ السلام کے حکم پر فرعون کے ظلم کے مقابلے میں قیام کیا تھا اس کے علاوہ مکہ میں رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دعوت پر لوگوں نے ننگے پاوں چل کر بت پرستوں کے خلاف ایک تحریک چلائی تھی جب کہ ائمہ اطھار علیھم السلام نے بھی اپنے دور میں لوگوں کے سیاسی مسائل کو حل کرنے کے لئے رضا کار فورس تشکیل دی تھی۔

اسلامی انقلاب کے بانی ارشاد فرماتے ہیں کہ اسی رضا کار فورس نے ظالموں کی نیند کو حرام کیا ہوا ہے اسلامی انقلاب ایران نے اسلام کے دشمنوں کو خوفزدہ کیا ہوا ہے اسلامی انقلاب کے دشمن ہمیشہ اس انقلاب کو ختم کرنے کی کوشش میں تھے لیکن ہمارے جوانوں نے ہر بار دشمن کو منہ توڑ جواب دیا ہے انہوں نے فرمایا کہ اسلامی انقلاب کے دشمنوں نے عراق کے ظالم اور جابر حاکم صدام کو بھی اس انقلاب کے خلاف اکسایا وہاں پر بھی اسی رضاکار فورس نے اسلامی انقلاب کو سربلند کیا۔

واضح رہے کہ جب مشرق و مغرب اور بعض رجعت پسند ملکوں کے اکسانے پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے ایران پر حملہ کیا تو بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مادر وطن کا دفاع کیا اور سرفروشی کی ایسی داستانیں رقم کیں کہ جن کی مثال عصر حاضر میں ملنا بہت مشکل ہے۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بسیج کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بسیج خدا کا مخلص لشکر ہے۔

ای میل کریں