جیسے ہی نماز کا وقت قریب ہوتا تھا امام خمینی(رہ) بڑے شوق سے نماز کے لئے تیار ہو جاتے تھے
بدھ, مئی 22, 2019 02:51
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا کہ ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن ہم ہمیں جنگ کا کوئی خوف نہں ہم جنگ کے لئے تیار ہیں ہمارا دشمن بھی جنگ نہیں چاہتا لیکن ہم میں اور اُن میں یہ فرق ہے کہ وہ جنگ سے ڈرتے ہیں جہاں ان کی جان کو خطرہ ہوتا وہ وہاں نہیں جاتے لیکن ہمیں جنگ سے کوئی ڈر نہیں ہم اس خوفزدہ دشمن کو آسانی سے شکست دے سکتے ہیں امریکا ہمیشہ سپاہ کا ہدف رہا ہے اور آج ہم اس دشمن کے کافی قریب پہنچ چکے ہیں جب تک امریکا اپنے اس ظالمانہ رویے کو جاری رکھے گا ہم اس کا مقابلہ کریں گے۔
اتوار, مئی 19, 2019 04:34
امام خمینی (رح) 18 مئی 1979 کی شام کو تہران کے محلے جماران کے ایک گھر میں منتقل ہوے جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے با قی آٹھ سال بسر کئے وہیں سے لوگوں کی راہنمائی کرتے تھے لیکن آیۃ اللہ سید مھدی جمارانی اس واقعہ کو بیان کرتے ہوے کہ کس طرح امام خمینی(رح) جماران میں اس گھر تک پہنچے فرماتے ہیں:
هفته, مئی 18, 2019 03:11
رمضان وہ مہینہ ہے جو خداوند متعال کی مہمانی کے نام سے پہچانا جاتا ہے،یہ وہ مہینہ ہے جو رحمتوں سے بھرا ہوا ہے،یہ وہ مہینہ ہے جس کے بارے میں رسول اکرم نے فرمایا:ماہ رمضان کی ابتدا رحمت،اس کا وسط مغفرت اور اس کا آخری حصہ جہنم کی آگ سے نجات کا باعث ہے،ماہ رمضان کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے کوشش کی جا رہی ہیکہ اس مختصر سی تحریر میں امام خمینی(رح (کے رمضان کے بارے میں اقوال کو بیان کیا جائے۔
جمعه, مئی 17, 2019 04:16
انہوں نے اپنی تیاری سے ہمیں نماز اول وقت کی اہمیت بتا دی۔
جمعرات, مئی 16, 2019 02:48
پير, مئی 13, 2019 01:01
سرد جنگ اختتام پذیر ہونے کے بعد شمالی کوریا کے علاوہ دنیا میں ایران کے سوا کوئی ایسا ملک نہیں ہے جس نے امریکہ کو اس قدر چیلنجز سے روبرو کیا ہو
جمعه, مئی 10, 2019 10:06
تہذیب نفس سے مراد، نفس کا مقابلہ، نفسانی خواہشات پر قابو پانا اور اسے شریعت و عقل کے دائرہ میں قرار دینا ہے روایات میں اسے نفس کے ساتھ جہاد اور جہاد اکبر کے نام سے یاد کیا گیا ہے۔
منگل, مئی 07, 2019 03:07