اسلام سے محبت ہی میں کامیابی ہے
اگر اسلام سے یہ محبت اسی طرح باقی رہے تو ہم ہر چیز میں کامیاب ہیں لیکن اگر خدا نخواستہ اس محبت میں سستی آ گئی اور یہ محبت اس طرح باقی نہ رہی تو معلوم نہیں انجام کیا ہو گا لیکن ابھی ہمیں بہت سارے مراحل طہ کرنے ہیں ابھی پارلیمنٹ کا مسئلہ ہے ابھی الیکشن باقی ہے اب ہمیں خود فیصلہ کرنا ہوگا اب کوئی دوسرا ہم پر اپنا فیصلہ نہیں تھوپ سکتا ہم اپنے پاوں سے چل کر اپنے حق میں ووٹ میں دیں گے اب نہ کوئی ہم پر دباو ڈال سکتا ہے اور نہ ہم سے زبردستی کر سکتا ہے رافرنڈم مین جس محبت کا ہم نے اظہا ر کیا ہے اگر یہ اسی طرح باقی رہے تو ہم اس تحریک کو عروج تک پہنچا دیں گے لہذا ہمیں ایسے لوگوں کو پارلیمنٹ تک بھیجنا چاہیے جو وہاں آپ کی وکالت کر سکیں اور اسلامی انقلاب کی تاسیس میں اہم کردار ادا کر سکیں۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے 15 فروردین 1399 ہجری شمسی کو قم کے اعلی حکام سے ایک ملاقات کے دوران فرمایا کہ اگر اسلام سے یہ محبت اسی طرح باقی رہے تو ہم ہر چیز میں کامیاب ہیں لیکن اگر خدا نخواستہ اس محبت میں سستی آ گئی اور یہ محبت اس طرح باقی نہ رہی تو معلوم نہیں انجام کیا ہو گا لیکن ابھی ہمیں بہت سارے مراحل طہ کرنے ہیں ابھی پارلیمنٹ کا مسئلہ ہے ابھی الیکشن باقی ہے اب ہمیں خود فیصلہ کرنا ہوگا اب کوئی دوسرا ہم پر اپنا فیصلہ نہیں تھوپ سکتا ہم اپنے پاوں سے چل کر اپنے حق میں ووٹ میں دیں گے اب نہ کوئی ہم پر دباو ڈال سکتا ہے اور نہ ہم سے زبردستی کر سکتا ہے رافرنڈم مین جس محبت کا ہم نے اظہا ر کیا ہے اگر یہ اسی طرح باقی رہے تو ہم اس تحریک کو عروج تک پہنچا دیں گے لہذا ہمیں ایسے لوگوں کو پارلیمنٹ تک بھیجنا چاہیے جو وہاں آپ کی وکالت کر سکیں اور اسلامی انقلاب کی تاسیس میں اہم کردار ادا کر سکیں۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اگر خدا نخواستہ ہماری سستی کی وجہ سے کوئی غیر صالح منب رپارلیمنٹ میں پہنچ گیا تو ہمیں اپنے مقصد تک پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے اب اس وقت ہمارے لئے سب سے مہم بات یہ ہیکہ ہم اس تحریک کو زندہ رکھیں اس تحریک کا جذبہ اللہ تعالی نے ہماری قوم کے دلوں میں جذبہ پیدا کیا اللہ تعالی کے فئے ہوے اس ہدیہ کو ہمیں اسی طرح اپنے دلوں میں سنبھال کر رکھنا ہو گا جب تک یہ آگ ہمارے دلوں میں اسی طرح باقی رہے گی تو ہم کامیاب ہیں لیکن اللہ نہ کرے کہ وہ دن آے کہ ہمارے دلوں میں لگی یہ آگ ٹھنڈی ہو جاے جس کی وجہ سے ہمیں بہت نقصان ہو جاے مجھے امید ہیکہ انشاء اللہ وہ دن نہیں آے گا اور ہمارے نوجوان اسی طرح اسلام کی خاطر اپنی جان قربان کرنے کے لئے تیار رہیں گے۔