آئیں ہم آپس میں متحد ہوکر مجرموں کے دائیں اور بائیں بازووں کو کاٹ ڈالیں جس میں سر فہرست امریکہ ہے اور اسرائیل کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں۔
جمعه, جنوری 20, 2017 04:10
الکعبی کا کہنا تھا: امام خمینی(رح) کی معنوی اور آئندہ نگر سوچ تھی جو آج عراقی عوام نے "حشد الشعبی" کے نام سے بسیج اور رضاکار فورس تشکیل دی اور امام(رح) کے بیان کردہ افکار کی راہ پر گامزن ہے۔
منگل, جنوری 12, 2016 08:34
امام خمینی(رح) کے اقوال اور مقام معظم رہبری کے بیانات میں بارہا اس کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔/ ڈاکٹر ظریف نے جان کیری کو کہا: اگر ہم اس نازک مرحلہ میں عراقی حکومت کی مدد نہ کرتے تو داعش بجائے موصل، بغداد سے براہ راست آپ سے رابطے میں ہوتے!!
بدھ, دسمبر 02, 2015 06:00
امام خمینی کے تصور وحدت پر نظر ڈالنے سے غالباً اسٹرٹیجک حکمت عملی کے تحت کیا جانے والا اتحاد کی تلقین کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
پير, نومبر 16, 2015 09:57
یقیناً جنرل قاسم سلیمانی کے پاس اپنے سپاہیوں کو حوصلے دینے کا ایک خاص حربہ تها، سخت سے سخت جنگوں میں سلیمانی ان کو اطمئنان وسکون کے ساته تسلی دیتے رہتے تهے، وہ خود اول وقت میں نماز ادا کرتے تهے اور ان کے چہرے پر ہمیشہ اطمئنان کے آثار نمایاں رہتے تهے۔
جمعرات, دسمبر 04, 2014 11:15
تیسرا اہم اور ترجیح کا حامل موضوع حقیقی محمدی(ص) اسلام اور امریکی اسلام کے درمیان فرق کو سمجهنا ہے۔ سب سے پہلی بار ہمارے عظیم مرحوم امام خمینی(رہ) نے اس حقیقت سے پردہ اٹهایا اور اسلامی دنیا کی سیاسی ڈکشنری میں اس کا اضافہ کیا۔
بدھ, دسمبر 03, 2014 06:59