امام علی بن موسی الرضا (ع) کی سیاسی جدوجہد

امام علی بن موسی الرضا (ع) کی سیاسی جدوجہد

امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت کے وقت امت مسلمہ پر سلطنت عباسی کے خلفاء کا خوف و ہیبت طاری تھی، یہاں تک کہ امام کے ایک صحابی محمد بن سنان فرماتے ہیں کہ “سیف ھارون یقطر الدم” ہارون الرشید کی تلوار سے خون ٹپکتا رہتا تھا

جمعرات, جون 24, 2021 01:05

مزید
دنیا کے ممالک اور عالمی ادارے صیہونیوں کو لگام دیں، اسلامی جمہوریہ ایران

دنیا کے ممالک اور عالمی ادارے صیہونیوں کو لگام دیں، اسلامی جمہوریہ ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونیوں نے غصب شدہ فلسطین کو ملت فلسطین اور علاقے کی اقوام کے خلاف دہشتگردی کا اڈہ بنا کررکھ دیا

هفته, مئی 15, 2021 12:48

مزید
حضرت علی علیہ السلام شہیدِ عدالت

حضرت علی علیہ السلام شہیدِ عدالت

عدالت ایک ایسی صفت کو کہا جاتا ہے جو گناہوں کے ترک کرنے کا سبب بنتی ہے اور دین اسلام نے عدل و انصاف اور عدالت پر بہت زیادہ تاکید کی ہے۔ فقہی اعتبار سے کسی شخص کی عدالت یا دو عادل اشخاص کی گواہی یا اس شحص کے ساتھ زیادہ معاشرت یا معاشرے کے دینداروں کا اس کی عدالت پر یقین رکھنے کی وجہ سے ثابت ہوتی ہے

منگل, مئی 04, 2021 05:31

مزید
امام علی علیہ السلام نے اپنے قاتل کے بارے میں کیا فرمایا تھا

امام علی علیہ السلام نے اپنے قاتل کے بارے میں کیا فرمایا تھا

جب آپؑ کے قاتل کو گرفتار کرکے آپؑ کے سامنے لایا گیا اور آپؑ نے دیکھا کہ اس کا چہرہ زرد ہے اور آنکھوں سے آنسو جاری ہیں تو آپؑ کو اس پر بھی رحم آ گیا اور اپنے دونوں بیٹوں یعنی امام حسن علیہ السلام و امام حسین علیہ السلام کو ہدایت فرمائی کہ یہ تمھارا قیدی ہے اس کے ساتھ کوئی سختی نہ کرنا جو کچھ خود کھانا وہ اسے کھلانا اگر میں صحت یاب ہوگیا تو مجھے اختیار ہے میں چاہوں گا تو سزا دوں گا اور چاہوں گا تو معاف کردوں گا۔

منگل, مئی 04, 2021 05:12

مزید
قرآن وسنت کی روشنی میں رمضان المبارک کی خصوصیات و معنوی اثرات

قرآن وسنت کی روشنی میں رمضان المبارک کی خصوصیات و معنوی اثرات

ہجری قمری سال کا نواں مہینہ رمضان المبارک ہے جس میں طلوع صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک چند امور سے قربت خدا کی نیت سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ مثلاً کھانا پینا اور بعض دوسرے مباح کام ترک کر دیئے جاتے ہیں۔ شرعی زبان میں اس ترک کا نام "روزہ" ہے جو اسلام کی ایک اہم ترین عبادت ہے

بدھ, اپریل 21, 2021 03:21

مزید
پندرہویں شعبان کی رات کے اعمال اور فضیلت

پندرہویں شعبان کی رات کے اعمال اور فضیلت

یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔ اس رات خدا تعالیٰ اپنے بندوں پر فضل و کرم فرماتا ہے اور ان کے گناہ معاف کرتا ہے

اتوار, مارچ 28, 2021 02:09

مزید
Page 6 From 17 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >