امام محمد تقیؑ کی سیاسی و سماجی زندگی

امام محمد تقیؑ کی سیاسی و سماجی زندگی

حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت جمعرات کے دن سن ۱۹۵ھ،ق میں ماہ مبارک رمضان کی ۱۵ویں یا ۱۹ویں یا ایک قول کی بنا پر رجب کی ۱۰ویں تاریخ کو شہرِ مدینہ میں ہوئی آپؑ کی والدہ ماجدہ کا اسم گرامی "سبیکہ نوبیہ" تھا جو زوجۂ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم جناب ماریہ قبطیہ کے خاندان سے ہیں۔ بعض مورخین نے ان کا نام "درہ" بتایا ہے۔ آپؑ کی کنیت "ابو جعفر" ہے اور تاریخ و حدیث میں آپؑ کو "ابو جعفر ثانی" کہا جاتا ہے جبکہ "ابو جعفر اول" امام محمد باقرؑ ہیں، لقب، تقی، جواد، منتجب، مرتضی، قانع اور عالم ہے۔ آپؑ کی امامت کا زمانہ 17 سال یا 20 دن کم 18 سال یا 19 سال سے 25 دن کم پر مشتمل ہے۔ اپنے والد کے ساتھ رہنے کی مدت 7 سال یا 7 سال اور۴ مہینے، 2 دن یا 9 سال اور چند مہینے ہے۔آپؑ کے زمانے کے خلفاء خلیفۂ عباسی مامون (حکومت 193 تا 218 ق)، معتصم عباسی ہیں بعض نے واثق کا بھی ذکر کیا ہے۔ اور آخر کار معتصم عباسی کے ہاتھوں آپؑ کو شہید کیا گیا۔(بحارالانوار: ج 50، ص 2، نشر دارالکتب الاسلامیه، 1385ھ)۔

جمعرات, اگست 01, 2019 06:10

مزید
امام خمینی(رح) اتحاد بین المسلمین کے بانی ہیں: محمد رضا عبداللھی

امام خمینی(رح) اتحاد بین المسلمین کے بانی ہیں: محمد رضا عبداللھی

اس بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں اسلامی ممالک کے علماء اور محققین نے شرکت کی ہے لہذا ہم نے بھی مناسب سمجھا کہ ان شیعہ سنی علماء کے ذریعے اسلامی، ثقافتی اور علمی مراکز کو پہچان کر ان ہر کام کر سکیں۔

بدھ, نومبر 28, 2018 08:22

مزید
نماز اول وقت تمام مشکلات کی کنجی ہے

نماز اول وقت تمام مشکلات کی کنجی ہے

اول وقت نماز پڑھنے کے بہت سے فوائد ہیں جن کی طرف مختلف روایات میں ائمہ اطہار علیھم السلام نے اشارہ کیا ہے اور بہت سے علماء نے اسی عمل کو دنیا اور آخرت میں کامیابی کا ذریعہ قرار دیا ہے۔

منگل, نومبر 13, 2018 11:27

مزید
امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت میں امت مسلمہ متحد

ہندوستان سے موصولہ رپورٹ:

امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت میں امت مسلمہ متحد

مولانا حیدر عباس: آج مسلمانوں نے اپنی فکری بیداری کا ثبوت دیا اور جابجا احتجاجی مظاہرے اب تک جاری رہیں۔

بدھ, دسمبر 27, 2017 01:16

مزید
رہبر انقلاب اسلامی نے شہید محسن حججی کا آخری دیدار کیا

رہبر انقلاب اسلامی نے شہید محسن حججی کا آخری دیدار کیا

ایرانی مجاہد محسن حججی اصفہان صوبے کے علاقے 'نجف آباد' سے تعلق رکھتے تھے

جمعرات, ستمبر 28, 2017 12:10

مزید
امام خمینی کا نجف اشرف سے اہم خط

استاد حکیمی کے جواب میں:

امام خمینی کا نجف اشرف سے اہم خط

امام خمینی: مسلم نوجواںوں کو اغیار کے منفی پروپیگنڈوں سے مرعوب نہیں ہونا چاہئے

بدھ, ستمبر 06, 2017 06:00

مزید
فطری امور کے خصوصیات

فطری امور کے خصوصیات

کوئی چیز بھی فطرت کو نہیں بدل سکتی جب کہ دوسرے امور، عادت وغیرہ سے بدلتے رہتے ہیں

پير, جولائی 10, 2017 12:26

مزید
امام خمینی(رح) کا قائدانہ کردار اور انقلاب اسلامی کے دشوار مراحل

امام خمینی(رح) کا قائدانہ کردار اور انقلاب اسلامی کے دشوار مراحل

روح اللہ الموسوی الخمینی یکم فروری 1979 کو چودہ برسوں کی جلا وطنی کے بعد فاتحانہ انداز میں ایران واپس تشریف لائے۔

پير, جنوری 30, 2017 08:21

مزید
Page 4 From 7 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7