اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رہ) کی 33ویں برسی کی مناسبت سے موسسہ نشر و آثار امام خمینی کے شعبہ بین الاقوامی کی جانب سے بروز جمعرات بمطابق 2 جون 2022 کو دختران روح اللہ کے عنوان سے ایک ویبنار منعقد ہوا جس میں ہندو و پاک کے معروف علماء کرام اور معلمات نے مختصر وقت میں اس موضوع پر گفتگو کی جس میں کثیر تعداد میں نوجوان مرد و خواتین نے شرکت کی۔
جمعه, جون 03, 2022 03:32
اسلامی تحریک کے ہر پہلو میں ہمیں اہل بیت علیھم السلام کا کردار نظر آتا ہے چاہیے شہادت کا جذبہ ہو چاہیے وہ صبر اور استقامت ہو چاہیے حسن اخلاق کا مظاہرہ یہ سب امام خمینی رہ اور ایرانی قوم نے اہل بیت علیھم السلام سے سیکھا تھا اور انہی کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے اس تحریک کو کامیاب بنایا۔
پير, اپریل 18, 2022 02:06
بلاشبہ جو بندہ حلال و جائز اشیاء و اعمال سے ایک مہینہ کی مدت تک پرہیز کرتا ہے ، وہ بقیہ مدت عمر میں حرام اشیاء و اعمال سے بدرجہ اولیٰ بچ سکتا ہے
هفته, اپریل 09, 2022 12:25
آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ اللہ کی عظیم ضیافت میں شرفیابی کا انحصار اس بات پر ہے کہ انسان پروردگار کی دعوت قبول کرنے کی ہمت دکھائے
منگل, اپریل 05, 2022 08:07
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: "اگر لوگوں کو رمضان کی رحمتوں اور برکتوں کا پتہ ہوتا تو وہ خواہش کرتے کہ پورا سال رمضان ہی ہو۔‘‘
جمعرات, مارچ 31, 2022 12:00
امام خمینی رہ مطالعہ، قرآن کی تلاوت اور دوسرے مستحبی کاموں یہاں تک کہ
بدھ, مارچ 23, 2022 10:48
جمعرات, مارچ 10, 2022 07:51
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رجب کا شرف اور فضیلت باقی مہینوں پر ایسی ہے جیسے دوسروں کلاموں پر قرآن مجید کی فضیلت اور تمام مہینوں پر شعبان کی فضیلت ایسی ہے جیسے تمام انبیاء پر میری ہے اور دوسرے مہینوں پر رمضان کی فضیلت ایسی ہے جیسے تمام کائنات پر اللہ کی فضیلت
اتوار, مارچ 06, 2022 08:01