یمنی انقلابی تحریک کے جنرل سیکریٹری سید حسن العماد نے اسلام جمہوری ایران کے شہر دامغان میں شہداء غربت کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں امام خمینی پورٹل کے نامہ نگار سے اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ بد قسمتی سے ابتدائے اسلام سے آج تک امت مسلمہ دوست و دشمن کو نہیں پہچان پائی ہے،جبکہ امام خمینی (رہ) نے ہمیں جو سب سے اہم بات سکھائی ہے وہ دوست و دشمن کہ پہچان ہے،امام خمینی نے ہمیں بتایا ہیکہ آج جو ہمیں اتنا بڑا نقصان ہو رہا ہے،آج جو فقر اور جہالت جو ہمارے معاشرے میں ہے اور آج جو ہمارے سماج کی تقدیر ہمارے ہاتھوں سے نکل رہی ہے اس کا اصلی سبب آمریکا ،اسرائیل،برطانیہ،آل سعود اورآل خلیفہ وغیرہ ہیں۔
جمعرات, مارچ 14, 2019 11:36
امام خمینی (رح) اتنے زیادہ جاہ و جلال اور ہیبت والے انسان تھے کہ ہم خودبخود ان سے ڈر کر اپنے اعمال و کردار کی اصلاح کیا کرتے تھے
منگل, مارچ 12, 2019 11:33
یہ تحقیق امام خمینی (رح) کی نظر میں تعلیم و تربیت کے مباحث کی بر رسی کر رہی ہے اس کے لئے آپ کے باقی ماندہ آثار اور تحریروں کی طرف رجوع کیا اور تعلیم و تربیت سے متعلق مباحث پر تحقیق کی ہے
پير, مارچ 11, 2019 11:40
آپ نے مظلوموں کو ظالموں کے خلاف بولنے کی طاقت اور جرائت بخشی ہے آج بھی فلسطین، شام، یمن اور عراق کی مظلوم عوام امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل کرتے ہوے ظلم کے خلاف اپنی تحریک چلا رہی ہے
جمعرات, مارچ 07, 2019 12:08
اسلامی نظام کے اندر عورتوں کو وہی حقوق حاصل ہیں جو مردوں کو حاصل ہیں
جمعرات, مارچ 07, 2019 11:04
حضرت زہراء (س) کی زندگی اور سیرت اس درجہ سبق آموز اور دلچسپ ہے کہ دنیا کی ہر آزاد عورت آپ کو قدیسہ کی طرح تعریف کرتی ہے
هفته, مارچ 02, 2019 12:01
هفته, مارچ 02, 2019 10:00
بدھ, فروری 27, 2019 10:00