پروفیسر کا کہنا تھا کہ آپ اس جگہ پر تاریخ محسوس کرسکتے ہیں اور میرے لئے یہ ایک دلچسپ تجربہ تھا۔ ۱۹۷۹ء کے ایرانی انقلاب جو امام خمینی کی روحانی شخصیت نے قیادت کی تھی، مجھے اچھی طرح یاد ہے اور جو کچھ ہوا وہ نہ صرف ایرانی عوام بلکہ دنیا کےلئے ایک اہم نتیجہ تھا لیکن بدقسمتی سے، ایران امریکہ کے درمیان تعلقات خراب ہو چکے۔ مجھے امید ہےکہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات آنے والے سالوں میں بہتر ہوگی۔
اتوار, دسمبر 17, 2017 10:00
انگلینڈ امریکہ کے ساتھ یمن اور بحرین کے لوگوں کے قتل عام میں شریک ہے
هفته, دسمبر 16, 2017 09:49
ایران کے دارالحکومت تہران میں شاعر مشرق کے یوم ولادت کو "یوم پاک-ایران دوستی" کے نام سے رسمی طور پر رجسٹرڈ کرنے کیلئے کانفرنس کا انعقاد ہوا
اتوار, نومبر 19, 2017 12:38
اگر تم [سعودی حکام] سمجھتے ہو کہ ایران تمہارا دوست نہیں بلکہ امریکہ و غاصب اسرائیل تمہارے دوست ہیں، تو یہ محض نادانی اور بڑی غلط فہمی ہے۔
جمعه, نومبر 10, 2017 02:13
دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
منگل, نومبر 07, 2017 11:26
صدر حسن روحانی: عراق کی سلامتی ایران اور خطے کی سلامتی ہے؛ دہشت گردی کے خلاف عراقی فوج اور عوام کے درمیان اتحاد قابل تعریف ہے۔
جمعرات, اکتوبر 26, 2017 10:52
ترک-ایران باہمی تعاون اور مفاہمت عالم اسلام کیلئے ناگزیر
جمعه, اکتوبر 06, 2017 12:11
شام میں فتح عشقِ حسینؑ اور بی بی زینبؑ کے مرہون منت ہے نہ کہ کسی عالمی طاقت کی حمایت کے
جمعرات, اکتوبر 05, 2017 02:05