سوڈان

سوڈان کے صدر

سوڈان کے لوگ اپنے ملک میں اسلامی قوانین نافذ کرنا چاہتے ہیں

حالیہ قرن میں اسلامی جمہوری ایران پہلی اسلامی حکومت بنی ہے  سوڈان کے لوگ اپنے ملک میں اسلامی قوانین نافذ کرنا چاہتے ہیں اس سلسلے میں انھیں ایران کے تجربوں کی ضرورت ہے اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے ساتھ میری حالیہ ملاقات مطمئن تھی  اس  ملاقات میں، میں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ قریبی تعلقات قائم کرنے کی خواہش کی اور میں جمہوریہ اسلامی ایران اور سوڈان کے درمیان تعلقات کے فروغ کو اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد کے لئے ایک مثبت قدم سمجھتا ہوں سوڈان کے  لوگ سامراجیزم کے مطالبہ کو پورا نہ کریں گے  کہ اس ملک میں اسلامی قوانین کو نظر انداز کیا جائے۔

ای میل کریں