امام علیؑ کی شہادت کے نتیجے میں جو نظام خلافت وحکومت نابود ہوا اس کو پھر سے زندہ کرنے کے لئے کئی کربلائیں وجود میں آئیں مگر وہ نظام پھر قائم نہ ہوسکا۔
اتوار, نومبر 15, 2015 10:25
امام خمینی(رح) نے حکومتی عہدہ داروں سے تاکید کے ساتھ کہا: لوگوں کے مناسک حج میں تعطل بالکل مناسب نہیں ۔ ۔ ۔
جمعرات, نومبر 12, 2015 07:07
اس زمانے کی دونوں بڑي طاقتیں یعنی امریکہ اور سابق سویت یونین اسلامی انقلاب کی مخالفت پر اتر آئیں۔
بدھ, نومبر 04, 2015 11:36
میری نظر میں شہید بہشتی جوکہ مظلوم تھے،امام راحل کی فرمایشات سے مظلوم نہیں رہے،لیکن حاج آقامصطفی مظلوم رہے ۔ اس وجہ سے کہ امام (رح) اپنے بیٹے کی تعریف اور تمجید نہیں کرناچاہتے تھے ۔
هفته, اکتوبر 31, 2015 05:50
شاید سعودی اہلکار اس حادثے سے لوگوں کو بچانا نہیں چاہتے تھے؟! / آخر کیوں تین گھنٹے کی تاخیر سے سانحہ منی کے مقام پر پہنچے؟!
اتوار, اکتوبر 18, 2015 07:14
کیا امام خمینی علیه الرحمه کے اس جملے کا مطلب یہی ہے کہ عرصہ دراز تک مشقتوں اور سختیوں کو برداشت کرنے کے بعد امام خمینی(ره) کسی نتیجے کے خواہاں نہ تھے؟
جمعرات, اکتوبر 15, 2015 09:52
یقینا آل سعود نے ابوسفیان، ابولہب اور یزید کی وراثت کا ثبوت دیتے ہوئے شقاوت کی ایسی بدترین مثال قائم کی ہے کہ جس سے دنیا انسانیت شرمندہ ہے
جمعه, اکتوبر 09, 2015 02:01
جمعه, ستمبر 18, 2015 12:13