ہر طرف خاموشی کا راج تھا۔ گلیاں خاموش، کوچے ویران، ہر دل میں اداسی کا ڈیرہ تھا
هفته, جولائی 29, 2023 10:50
پیغمبر اسلام (ص) نے نجران کے بشپ کو خط لکھا اور نجران کے باشندوں کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دی
منگل, جولائی 11, 2023 10:03
حج ابراہیمی کی صلائے عام اور اس کی عالمی دعوت نے ایک بار پھر تاریخ کی گہرائيوں سے پوری دنیا کو مخاطب کیا اور ذکر خدا کرنے والے مشتاق دلوں میں ہلچل مچا دی
منگل, جون 27, 2023 10:06
نمایاں یادیں اور خیالات لکھنے والوں کو انعام دیا جائے گا
پير, جون 12, 2023 11:35
"امیرہ برغل"، ایک اسلامی محقق اور تربیتی مشیر، لبنان میں خاندانی مشاورت اور تربیتی مرکز "سکن" کی ڈائریکٹر ہیں
جمعه, جون 09, 2023 11:54
امام رضا علیہ السلام عام و خاص کی نظر میں، آل محمد (ص) کے عالم اور رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جگر گوشہ ہیں
پير, مئی 29, 2023 10:51
خدا وندمتعال کا ایک لطف یہ ہے کہ وہ ہمیشہ انسان کی کامیابی اور سعادت چاہتا ہے انبیاء اور اوصیاء نے ہمیشہ صراط مستقیم کا تعارف کراتے ہوئے انسانوں کو جہالت اور ضلالت سے نجات دلانے کی کوشش کی ہے تا کہ وہ اس طریقہ سے سعادت ابدی تک پہونچ سکیں
اتوار, مئی 07, 2023 09:43
سال میں دو عید ہے جس میں مسلمان اکھٹا ہوتے ہیں اور نماز عید کے دو خطبہ میں اللہ کی حمد و ثنا اور محمد (ص) و آل محمد (ع) پر درود و سلام کے بعد سیاسی، اجتماعی اور اقتصادی جہات اور کلی طور پر ملک اور علاقہ کی ضرورتوں پر گفتگو ہوتی ہے اور اس طرح سے خطباء لوگوں کو مسائل سے باخبر کرتے ہیں۔
جمعرات, اپریل 20, 2023 08:34