امام خمینی (رح) نے 36 ملیوں لوگوں کو انقلاب کی گاڑی پر سوار کیا تھا

امام خمینی (رح) نے 36 ملیوں لوگوں کو انقلاب کی گاڑی پر سوار کیا تھا

امام خمینی (رح) کے بارے میں کسی نے ایک حکیمانہ بات کہی کہ امام خمینی نے ہر اسٹیشن پر بڑی تعداد میں لوگوں کو انقلاب کی بس میں سوار کیا اور 1957 میں ہم نے دیکھا کہ چھتیس ملین لوگ انقلاب کی بس پر سوار تھے لیکن اس عظیم رہنما کے بعد کچھ لوگ انقلاب بس کی سوار ہوئے جنہوں نے ہر اسٹیشن پر لوگوں اس بس اتارنا شروع کر دیا اور اگر ایسا ہی چلتا رہا تو ایک دن ہم دیکھیں گے ایک خاص گروہ ہی خود کو انقلاب کا حامی بتائے گا

جھرم کے امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد حسین مدبر نے جماران کے خبر نگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا امام خمینی (رح) کے بارے میں کسی نے ایک حکیمانہ بات کہی کہ امام خمینی نے ہر اسٹیشن پر بڑی تعداد میں لوگوں کو انقلاب کی بس میں سوار کیا اور 1957 میں ہم نے دیکھا کہ چھتیس ملین لوگ انقلاب کی بس پر سوار تھے لیکن اس عظیم رہنما  کے بعد کچھ لوگ انقلاب بس کی سوار ہوئے جنہوں نے ہر اسٹیشن پر لوگوں اس بس اتارنا شروع کر دیا اور اگر ایسا ہی چلتا رہا تو ایک دن ہم دیکھیں گے ایک خاص گروہ ہی خود کو انقلاب کا حامی بتائے گا

کسی نے معاویہ کی موجودگی میں سورۃ النصر کی تلاوت کی لیکن  لوگ گروہ گروہ کی شکل میں اللہ  کے دین میں داخل ہوں گے  کے بجائے فرمایا: "لوگ گروہ گروہ کی شکل میں اللہ کا دین چھوڑیں گے۔" یعنی اس نے ’’یدلون‘‘ کے بجائے ’’یخرجون‘‘ کا فعل استعمال کیا۔ معاویہ نے احتجاج کیا کہ تم نے غلط پڑھا! آپ کہے: "یَدْلُون"۔ اس نے طنزیہ انداز میں جواب دیا کہ "یدخلون" کا تعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے سے ہے، لیکن جس طرح آپ لوگوں کو دین کا تعارف کراتے ہیں، ہمیں "یخرجون من دین اللہ" کہنا چاہیے اور لوگ یکے بعد دیگرے اسلام چھوڑ رہےہیں۔

انہوں نے غزہ کے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں غزہ کے لوگوں کی حمایت کرنا چاہیے ہم انھیں مسلمان تو تسلیم کرتے ہیں اگر کوئی مسلمان نہ مانے پھر بھی کم سے کم انسان تو ہیں لذا انسانیت کی بنابر ان کی حمایت کرنا چاہیے اگر اہم ان کی حمایت نہیں کر سکتے تو کہیں ایسا تو نہیں ہمارے اندر بھی یہودیوں والی فکر ہے جس میں ان کا ماننا ہے صرف ہم انسان ہیں بقیہ سب حیوان 

ای میل کریں