آج کی مشکلات کا حل فکر شہید حسینی پر مشتمل ہے۔ یہ فکر جس کو ولی فقہہ کی تائید حاصل ہے، جس کے بارے میں امام خمینی نے فرمایا کہ اس فکر کی حفاظت کریں، یہ وہ فکر ہے جس پر امام خمینی نے مہر تصدیق ثبت کی۔
جمعه, اگست 07, 2015 01:50
امام خمینی{رح} فرماتے ہیں:" جو کام سید الشهداء {ع} نے انجام دیا، اور جو نصب العین وه رکھتے تھے اور جس راه پر وه چلے اور کامیابی انہیں شہادت کے بعد حاصل ہوئی وه اسلام کے لیے حاصل ہوئی۔
پير, اگست 03, 2015 12:47
جمہوری اسلامی کے عظیم و کبیر بانی حضرت امام خمینی(رح) ہیں۔ جمہوری اسلامی کی شان و عظمت کے لئے ہم جو کچھ بھی کریں کم ہے اور امام کی عظمت اور تکریم بھی جمہوری اسلامی کی عظمت اور تکریم ہے۔
منگل, جون 30, 2015 03:13
امام خمینی کے انقلابی فکر کی بدولت ہی انقلاب اسلامی ایران کے بعد دنیا بھر میں ملت تشیع عالم اسلام کا روشن چہرہ بن کر نمایاں ہوئی بحرین، سعودی عرب،یمن ،عراق ،شام ،لبنان میں حریت پسندوں نے اپنا تشخص دنیا پر واضع کیا۔
بدھ, جون 17, 2015 10:42
جو لوگ اہل سنت اوراہل تشیع میں اختلاف اورتفرقہ ڈالنا چاہتے ہیں،وہ نہ سنی ہیں اور نہ شیعہ،انھیں اسلام سے کوئی سرو کار نہیں ۔
منگل, جون 16, 2015 12:01
آپ فرمایا: جس طرح ہمار ے ائمہ اطہار(ع) نے ہمیں سفارش اور تاکید کی ہے کہ ہماری زینت بنو، برائی اور بدگوئ کاباعث نہیں ائمہ(ع) کا یہ دستور اور ہدایت ان تمام علاقوں كے لئے جہاں شیعیان زیادہ اقلیت میں ہیں، زیادہ اہمیۤت رکھتی ہے۔
هفته, جون 13, 2015 03:47
امام علی (ع) اپنے بیٹے سے نصحیت كرتے ہوئے فرماتے ہیں: ’’بیٹا كسی كاغلام و بنده نہ بنا،كیونكہ الله تعالیٰ نے تجهے آزاد پیدا كیا ہے ۔ ‘‘
جمعرات, جون 11, 2015 12:14
قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: "امام خمینی کی صحیح اور غیر تحریف شدہ شناخت کے بغیر اس نقشہ راہ پر آگے بڑھنے کا عمل جاری رکھ پانا ممکن نہیں ہوگا۔"
هفته, جون 06, 2015 09:55