شاہ کی جو حکومت تھی وہ خود مختار نھیں تھی بلکہ ایک غلام حکوت تھی
بدھ, نومبر 16, 2016 12:02
اگر آج قدس کے متعلق کسی نے آواز بلند کی ہے تو وہ امام خمینی کی ذات ہے
پير, اکتوبر 17, 2016 11:56
انسانی اور نفسانی کمالات کا نام ترقی ہے
بدھ, جولائی 27, 2016 01:09
دنیائے اسلام کو چاہیے کہ وہ اپنی کھوئی ہوئی عزت و سر بلندی، استقلال و خود مختاری اور علمی پیشرفت کے حصول اور معنوی قدرت کو پانے کے لئے کوشش کرے یعنی دین سے تمسک کرے، خدا پر توکل اور نصرت الٰہی پر یقین کےلئے کوشش کرے
پير, جولائی 18, 2016 12:07
امام خمینی قدس سرہ نے انبیاء علیہم السلام کی سیدھی سادی سیرت کا انتخاب کیا۔
جمعرات, جون 30, 2016 08:30
خداوند کے کرم سے آج قومی انسجام اسلامی نظام کے مبانی کے مطابق موجود ہے اور عوام کی اکثریت انقلاب اور امام راحل کے نام اور انکی یادوں سے عقیدت رکھتے ہیں۔
اتوار, جون 19, 2016 10:27
آج فکری جمود کا شکار ایک گروہ، میدان فکر کا شہسوار بن کر دوسروں کے خلاف مقدمہ چلانے لگا ہے اور وہی گروہ حق و باطل کا معیار بنا ہوا ہے!!
هفته, جون 18, 2016 09:11
میرا کسی سے بھی کوئی ذاتی اختلاف نہیں ہے
جمعه, مئی 27, 2016 12:02