نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے کہا: زیارت اربعین اسلامی ثقافت میں ایک خاص مقام رکھتی ہے
بدھ, اگست 05, 2026 12:11
امام خمینیؒ نے کہا ہے کہ عوامی اور محروم طبقات سے تعلق رکھنے والی قیادت ایک بڑی الٰہی نعمت ہے، کیونکہ ایسی حکومت عوام کے حقیقی مسائل اور مشکلات کو بہتر انداز میں سمجھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
پير, اگست 03, 2026 10:16
امام خمینیؒ نے کہا کہ محروم اور مستضعف طبقات پر مبنی حکومت کی ایک بڑی خصوصیت یہ ہے کہ وہ بڑی طاقتوں کے دباؤ اور دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوتی۔ ان کے مطابق ایسی حکومت میں شامل افراد اپنے عہدے اور مراعات کے تحفظ کے بجائے عوامی مفاد کو ترجیح دیتے ہیں۔
هفته, اگست 01, 2026 12:09
ہماری شفاعت نصیب نہیں ہوگی
جمعه, جولائی 17, 2026 12:07
پچھلے کچھ عرصے سے مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور خاص طور پر امریکہ و اسرائیل کی جانب سے مسلط کردہ جنگ نے عالمی منظر نامے کو یکسر تبدیل کر دیا ہے
اتوار, جولائی 12, 2026 09:43
کربلا محض ایک تاریخی واقعہ نہیں، بلکہ ایک زندہ شعور، ایک روشن فکر، ایک مکمل نظام حیات اور انسانیت کے لیے ایک واضح روڈ میپ ہے۔ کربلا ایک ایسی آواز ہے، جو چودہ صدیوں سے ظلم کے ایوانوں کو لرزا رہی ہے اور حق و باطل کے درمیان فرق کو نمایاں کر رہی ہے
جمعرات, جون 25, 2026 08:43
امام خمینی کے پوتے آیت اللہ سید حسن خمینی نے شہید سپہبد سید عبدالرحیم موسوی کے اہلِ خانہ سے ملاقات میں کہا کہ ایران نے ایک اہم اور سخت مرحلہ عزت و وقار کے ساتھ عبور کر لیا ہے اور شہداء کی قربانیوں کی برکت سے آنے والے دن بہتر ہوں گے۔
پير, جون 15, 2026 04:53
امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے نمازِ جمعہ کے خطبوں میں ماہ مبارک ذی الحجہ کے فضائل اور مناسبتوں پر روشنی ڈالتے ہوئے امام محمد باقر علیہ السّلام کی شہادت اور یومِ عرفہ و عید الاضحیٰ کے احکامات بیان کیے
جمعه, مئی 22, 2026 02:17