سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے یہ دیکھنے میں آ رہا ہے کہ وہ حکومت ایران کے اندر ہونے والے فسادات کی کھل کر حمایت تو نہیں کر رہی ہے تاہم سعودی عرب کے پیسے سے چلنے والے ٹی وی چینلز کو شاید اشارہ کر دیا گیا ہے کہ وہ ایران میں بدامنی، تشدد اور فسادات کا مسئلہ بڑھا چڑھا کر اٹھائیں اور اسے ہوا دیں۔
جمعه, دسمبر 16, 2022 12:01
فٹبال کے لاکھوں تماشائی پوری دنیا سے قطر پہنچے ہیں، جن میں اچھی خاصی تعداد ایشیائیوں کی ہے؛ جن کے لئے مسئلۂ فلسطین بہت اہم ہے
اتوار, دسمبر 11, 2022 09:19
آج ہی کے دن اسیران کربلا شام سے کربلا لوٹے ہیں اور سب نے شہداء کربلا کی زیارت کی۔
هفته, ستمبر 17, 2022 10:35
تہران کے امام جمعہ آیت اللہ خاتمی نے مزید کہا: "دشمن آج کی صورتحال کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا اور اب بھی اس کیلئے اسلام کا روشن مستقبل قابل تصور نہیں ہے لیکن انشاءاللہ ایسا ہو کر رہے گا۔"
بدھ, ستمبر 14, 2022 10:58
پير, اگست 29, 2022 12:00
ایران کی مسلح افواج کے سینئر ترجمان لیفٹیننٹ جنرل ابوالفضل شکارچی نے جوبایڈن کے ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کے دعووں پر اپنا رد عمل دیتے کہا: امریکہ کا مفلوک الحال صدر اور ناجائز صہیونی ریاست کے بے بس وزیر اعظم کی جانب سے طاقت کے استعمال کی تعبیر کو ہم نفسیاتی جنگ اور ان کی حسب سابق توہم پرستی کے کھاتے ڈال رہے ہیں۔
جمعه, جولائی 15, 2022 11:37
یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔ اس رات خدا تعالیٰ اپنے بندوں پر فضل و کرم فرماتا ہے
جمعه, مارچ 18, 2022 08:32