امام خمینی نے ایک اسلام شناس فقیہ اور مصلح مفکر کے عنوان سے اپنی تمام فکر و توانائی عظیم اسلامی معاشرے کے نقائص و نقاصات کے پہچاننے میں صرف کردی خصوصا اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ایران اور روابط اجتماعی کی صلاح میں اپنی توانائی صرف کی، فردی اور اجتماعی نظام میں اخلاق کی خاص اہمیت ہے اور اس کا ایک مخصوص اور نمایاں مقام ہے
پير, فروری 29, 2016 10:49
یہ چھوٹا سا گھر بہت سی عظیم کرامتوں کا مرکز ہے جہاں حسنین(ع) اور زینبین(س) جیسی عظیم ہستیوں کی تربیت ہوئی ہے۔
جمعه, فروری 26, 2016 10:25
لوگوں کی جن چیزوں کی ضرورت پڑتی ہے وہ سب کتاب وسنت میں موجود ہیں
بدھ, فروری 17, 2016 04:47
امام خمینی(ره) نے اس موت کو ہرا دیا جو معاشرے کے لئے خوف بنی ہوئی تھی
پير, جنوری 25, 2016 03:09
خداوند عالم نے انبیاء کو مبعوث کر کے انسانوں پر احسان کیا ہے
پير, جنوری 18, 2016 02:19
اگر ہم چھوٹی باتوں سے پیدا ہونے والے اختلافات کو نظر انداز کرتے ہوئے، خـــــدا، قرآن، پیغمبر اور کعبہ جیسے بنیادی اور متفق علیہ مسائل پر اپنی توجہ مرکوز کریں تو جزوی اختلافات کو خود بخود گفتگو کے ذریعے حل کرسکتے ہیں۔
هفته, جنوری 16, 2016 06:18
آپ نے اپنی زندگی میں صرف خدا پر بھروسہ کیا
منگل, جنوری 12, 2016 11:22
اسلامی فتوحات اس لئے تھیں کہ لوگوں کی تربیت کریں
پير, جنوری 11, 2016 02:04