شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01
غسل کے بدلے مذکورہ ترتیب کے ساتھ میت کو تین تیمم کروائے جائے گے
بدھ, دسمبر 12, 2018 10:46
ابتداء میں میت کے بدن سے نجاست کا دور کرنا واجب ہے
هفته, دسمبر 08, 2018 10:46
لمبی لمبی دعاؤں کو جلدی جلدی ختم کرلے اور ان کے معانی و مفاہیم میں غور و فکر نہ کرے
جمعرات, دسمبر 06, 2018 11:27
مرحوم آیت اللہ العظمی بروجردی کی ریاست و زعامت کے زمانے میں سارے قم میں، آپ کے دروس، علمی اور پر معرفت ترین درس ہوا کرتے تھے
بدھ, دسمبر 05, 2018 11:14
طالب علم اگر یہ چاہتا ہے کہ کامیابیاں اس کے قدم چومیں
منگل, نومبر 13, 2018 11:51
ربیع الاول کا مہینہ دیگر تمام مہینوں کی بہار ہے
هفته, نومبر 10, 2018 12:35
حائض عورت کے احکام
هفته, نومبر 10, 2018 11:00