درود و سلام ہو آپ تمام خواتین پر جنہوں نے اس تحریک میں مردوں کے لئے ایک معلم کا کردار ادا کیا ہے اور آج تک اسی راستے پر باقی ہیں حالاںکہ اغیار نے اسلامی تحریک سے آپ کو الگ کرنے کی بہت کوشش کی لیکن الحمد للہ انھیں اپنی کسی بھی سازش میں کامیابی نہیں ملی اسلامی تحریک کے دشمن ایران کی خواتین کو اس تحریک سے اس لئے الگ کرنا چاہتے تھے کیوں کہ وہ آپ سے ڈر رہے تھے کیوں کہ آپ نے اتنے بہادر مردوں کی تربیت کی ہے جو بغیر کسی خوف کہ دنیا کی سپر طاقتوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
منگل, مارچ 17, 2020 09:07
اس تحریک کے آثار و برکات میں سے ایک برکت یہ بھی ہیکہ اس تحریک کی کامیابی کے بعد ہم ایسے افراد سے مل رہے ہیں جنہیں ہم پہلے سے نہیں جانتے تھے اس سے پہلے ہم اغیار کی وجہ سے ایک دوسرے سے جدا تھے اغیار نے ایرانی عوامی کو ایک دوسرے سے الگ کیا ہوا تھا اغیار نے اپنی سرگرمیوں اور اپنے نوکروں کے ذریعے ایرانی طبقوں میں تفرقہ ڈالا ہوا تھا شاہ اور اس کے نوکروں نے ایرانی عوام کے درمیان تفرقہ ڈال کر ان سے بہت بڑٰی خیانت کی تھی لیکن ایرانی قوم نے متحد ہو کر دنیا کی سپر طاقتوں کو اپنے سامنے جھکنے پر مجبور کر دیا ایرانی قوم کی سب بڑی طاقت ان کا اتحاد ہے۔
جمعه, مارچ 06, 2020 02:35
زومیلٹ کا خیال ہے کہ دستاویز مکہ دین اسلام کی حقیقت اور اس کے عقائد میں بنیادی تبدیلیاں نافذ کرنا چاہتی ہے
جمعرات, فروری 20, 2020 08:14
دنیا میں بہت ساری تبدیلیاں رونما ہوتی رہیں، ان ظاہری تبدیلیوں کو لوگ انقلاب سے تعبیر کرتے رہے اور یہ تبدیلی بہت سارے ملکوں میں آتی رہی
اتوار, فروری 09, 2020 11:45
سنچری ڈیل اور قاسم سلیمانی کی شہادت خطے کا امن خراب کرنے کی سازش ہے
اتوار, فروری 09, 2020 08:01
ایرانی قوم نے ایک ایسے شخص کو سرنگون کیا ہے جس کو دنیا کی سپر طاقتوں کی حمایت حاصل تھی
بدھ, فروری 05, 2020 08:51
اتوار, فروری 02, 2020 10:45
خدا کے صداقت پیشہ بندوں کی ہجرت حیرت انگیز تبدیلیوں کا پیش خیمہ اور تاریخ ساز تھی
هفته, فروری 01, 2020 11:24