انقلاب اسلامی کا سورج ایک ایسے وقت میں طلوع ہوا جب دنیا ظلم و جور کے سیاہ و تاریک اندھیروں کی لپیٹ میں تھی۔ جب بشریت کفر و شرک کے بھیڑیوں کے خونی پنجوں میں جکڑی ہوئی تھی اور انسانی ضمیر کے سوداگر انسانوں کے ساتھ غیرت، شعور اور بصیرت کا جہالت اور ضلالت کے ساتھ سودا کر رہے تھے۔ دنیا کے ہر کونے سے ظلم و ستم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو طاقت کے زور پر دبا دیا جاتا تھا۔ دین کو فرد کی بدبختی اور ناکامی میں دخیل اور معاشرے کا افیون قرار دے کر دین داروں پر روزگار حیات تنگ کیا جا رہا تھا اور دین سے بڑھ کے کوئی بے مایہ چیز نہیں تھی۔
پير, مارچ 14, 2016 05:38
پارلیمنٹ امور میں فہرست ہے، یعنی ملک کی پیش قدمی کےلئے راستے اور سمت کے تعین کے اعتبار سے پارلیمنٹ کی کلیدی پوزیشن ہے۔
بدھ, مارچ 09, 2016 11:30
ساٹھویں دھائی سے لے کر آج تک امام خمینی (ره) کے سیاسی چہرے کےاکثر خد وخال کی وضاحات کی جاچکی ہے جو موجودہ ادبی حلقوں میں ضبط بھی کیے جاچکے ہیں
بدھ, مارچ 09, 2016 02:44
کسی کو کچھ معلوم نہیں کہ ایک منٹ بعد تک زندہ ہے یا کسی نامعلوم گولی کا نشانہ بنے والا ہے۔ یہ کیسی ترقی اور پیشرفت ہے کہ آرام و سکون نہ ہونے کے ساتھ ہمیشہ خوف کا سایہ سر پر ہے!!
منگل, فروری 23, 2016 10:02
اتوار, فروری 14, 2016 12:02
بدھ, فروری 10, 2016 11:53
معاشرے کی اچھائی اور برائی اس پر قائم نظام حکومت کی طرف پلٹتی ہے
بدھ, فروری 10, 2016 03:47
اسی کے ساتھ میں انقلاب اسلامی کے شہدا کی تجلیل وتعظیم بھی کی گئی۔
پير, فروری 01, 2016 11:16