اہل بیت(ع) کے قاتلین کا شجرہ نسب

اہل بیت(ع) کے قاتلین کا شجرہ نسب

تاریخ گواہ ہے کہ یہودیوں نے پیغمبر اسلام (ص) کو قتل کرنے کے لیے کیا کیا حربے نہیں اپنائے اور کیا کیا چالیں نہیں چلیں

پير, ستمبر 16, 2019 02:40

مزید
ذوالید سے کیا مراد ہے؟

ذوالید سے کیا مراد ہے؟

ذوالیدسے مراد ہر وہ شخص ہے کہ جو اس چیز پہ اختیار رکھتا ہے

هفته, ستمبر 14, 2019 10:59

مزید
امام خمینی (رح) کی آراء کی روشنی میں تعدد زوجات کا جائزہ

امام خمینی (رح) کی آراء کی روشنی میں تعدد زوجات کا جائزہ

چند بیوی کا نظریہ اسلام کے ابتکارات میں سے نہیں ہے اور اصطلاحا اسلام کے بنیادی احکام میں سے نہیں ہے بلکہ اسلام کے تائید کردہ احکام میں سے ہے اور اسلام نے بھی اس کے لئے حدود و قیود معین کئے ہیں۔

پير, اگست 26, 2019 09:46

مزید
فقہ اور حقوق کی روشنی میں  بیوی کے لئے شوہر کی میراث

فقہ اور حقوق کی روشنی میں بیوی کے لئے شوہر کی میراث

اس موجودہ مجموعہ میں اس بات کی کوشش کی گئی ہے کہ بیوی شوہر کی میراث کس طرح لے گی

پير, اگست 26, 2019 09:46

مزید
امام خمینی (رح) کا اطمینان قلب

راوی: سید احمد خمینی

امام خمینی (رح) کا اطمینان قلب

امام خمینی (رح) کا اطمینان قلب

اتوار, اگست 18, 2019 05:52

مزید
مکتب جعفریہ نے اسلام کو نئی زندگی دی ہے

مکتب جعفریہ نے اسلام کو نئی زندگی دی ہے

شیعوں کے چھٹے امام جعفر صادق علیہ السلام 7 ربیع الاول 83 ھ ق کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوے امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کے بعد آپ مقام امامت پر فائز ہوے آپ مکتب جعفریہ کے بنیان گزار ہیں اس مکتب نے اسلامی تعلیمات کو زندہ کیا ہے اور جو موقع آپ کو ملا تھا اُس میں آپ نے ایک بہت بڑا ثقافتی انقلاب برپا کیا اسلامی ثقافت کی تبلیغ کے علاوہ آپ نے اسلامیات اور فقہ میں بہترین شاگردوں کی تربیت کی جنہوں نے اسلام کو ایک نئی زندگی بخشی ہے اور حقیقی شیعت کی ثقافت کو جو کہ اسلام ناب محمدی سے لی گئی تھی دنیا تک پہنچائی اور آخر کار 25 شوال 148 ھ ق کو دشمن نے فرزند رسول خدا ص کو زہر دے کر شہید کیا آپ کو آپ کے والد اور دادا امام حسن علیہ السلام کے ساتھ جنت البقیع میں دفن کیا گیا۔

هفته, جون 29, 2019 03:18

مزید
حضرت خدیجہ (س) کی حضرت فاطمۃ الزھراء (س) کو وصیت

حضرت خدیجہ (س) کی حضرت فاطمۃ الزھراء (س) کو وصیت

حضرت کی خدیجہ سلام اللہ علیھا کی شان میں بہت سی روایات موجود ہیں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں کہ جبرائیل میرے پاس اے اور کہا اے رسولخدا (ص) یہ خدیجہ ہے جب بھی آپ کے پاس آے تو انھیں پروردگار کا اور میرا سلام کہنا پھر جبرائیل نے کہا : وبشرها ببیت فی الجنة من قصب لاصخب ولانصب اور انھیں جنت میں ایک گھر کی بشارت دیں اسی طرح حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں : سادات نساء العالمین اربع: خدیجه بنت خویلد و فاطمه بنت محمد و آسیه بنت مزاحم و مریم بنت عمران۔ دنیا اور آخرت میں تمام عورتوں کی چار عورتیں سردار ہیں 1 مریم بن عمران 2۔ آسیہ بنت مزاحم فرعون کی ااہلیہ جو جنت میں پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ کی اہلیہ ہیں 3 خدیجہ دینا اور آخرت میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہمسفر 4۔فاطمۃ الزھرا(س)

جمعرات, مئی 16, 2019 04:37

مزید
Page 8 From 17 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >