آیت الله نوری همدانی نے امام خمینی(ره) کی اس بیانات کی طرف اشارہ کىا کہ صىهونی حکومت مسلمانوں کے لئے تباہی ہے جبکہ بعض خود فروختہ اسلامى ممالک کے حکام غاصب حکومت کے ساته تعاون مىں مصروف ہىں۔
اتوار, اگست 03, 2014 04:29
امام خمینی(رہ): میں خدائے تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ وہ اسلامی ممالک کے مفادات سے ناآشنا اور قرآن کریم سے بے اعتنا اسلامی حکومتوں کو خواب غفلت سے بیدار فرمائے اور اسلام ومسلمانوں کے دشمنوں کو ذلیل وخوار فرمائے۔
هفته, اگست 02, 2014 10:58
یوم القدس اسلام کی حیات کا دن ہے / اسلام ان کا پشت پناہ ہے، ایمان ان کا پشت پناہ ہے۔
هفته, اگست 02, 2014 08:58
اسلامی جمہوریہ پر دشمنوں کے ہمہ گیر اور متواتر سیاسی و تشہیراتی حملے، اسلامی انقلاب کے بارے میں لوگوں کا تجسس بڑهنے کی اہم وجہ بنتے ہیں۔
بدھ, جولائی 30, 2014 01:03
تقی صادقی: ہمیں یاد رکهنا چاہیے کہ مسئلہ فلسطین کا ایک ہی حل ہے کہ ہم مقاومت کریں۔ امریکہ عالم اسلام کو تباہ کرکے دم لے گا۔ لٰہذا ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اس کا مقابلہ کریں۔
پير, جولائی 28, 2014 02:56
جاوید ہاشمی: افسوس اس بات کا ہے کہ مسلم حکمرانوں کی بالعموم اور عرب حکمرانوں کی بالخصوص بے حسی نے ایسا ماحول پیدا کر دیا ہے کہ اسرائیل جیسے بالکے کو فلسطینیوں پر چڑه دوڑنے کا حوصلہ ملا ہے۔
اتوار, جولائی 27, 2014 11:15
کیا یہ بات روا ہے کہ فلسطینی مجاہدین استعمار کے گماشتوں کے ہاتهوں اور استعمار کے زیر تسلط علاقوں میں قتل عام ہوں؟!
جمعه, جولائی 25, 2014 12:07
رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ پٹی کی افسوسناک صورتحال، خصوصا فلسطینی بچوں اور خواتین کے قتل عام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: غزہ کی صورتحال واقعی تکلیف دہ ہے اور صیہونی حکومت، اسلامی دنیا کی غفلت سے فائدہ اٹها کر یہ مظالم روا رکه رہی ہے.
منگل, جولائی 22, 2014 07:12